Chali yasrab se aal e Mustafa kohram barpa hay
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Safre Imam Hussain recited by Katri Bawa
چلی یثرب سے آلِ مضطفیٰؐ کہرام برپا ہے
لپٹ کر فاطمہؑ کی قبر سے شبیرؑ تڑپا ہے
جدا کنبہ ہوا صغراؑ ہے تنہا گھر میں رونے کو
نہ اکبرؑ لینے آئے ہیں نہ دیکھی کربلا کیا ہے
تماچوں کے ستم سہتی رہی خاموش آہوں میں
لہو جاری ہے کانوں سے سکینہؑ کی خطا کیا ہے
سنا کی نوک سے گرتا ہوا خونِ دلِ اکبرؑ
رہا لکھتا سلامِ الودع بے چین صغراؑ ہے
ہے دریا میں طلاطم آتے ہیں عبّاس پانی کو
قضا گھیرے ہے غازیؑ کو پیاسی آلِ زہراؑ ہے
نہ تھے وارث ردائیں چھن گئی ہے خیمے جلے آخر
ٹرپ کر زینبِؑ مضطرنے عابدؑ کو پکارا ہے
ہے لاشہ خاک پر آلودہِ خوں بے کفن رن میں
عجب غربت میں بھائی دشت میں زینبؑ کا بچھڑا ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.