Syed badshah
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Hussain (a.s) recited by Nadeem Sarwar
جب چلی دین کی اور اس کے مددگار کی بات
عاشق رب کی محمد کے وفادار کی بات
صبر کی پیاس کی ایثار کی کردار کی بات
پھر تو ہونا ہے میرے سید و سردار کی بات
دل میں دھڑکتا ہے سید بادشاہ میرا
لب پہ بھی رہتا ہے سید بادشاہ میرا
میرا وظیفہ ہے سید بادشاہ میرا
آقا میرا مولا میرا سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین سید بادشاہ حسین
ہم بھی عزادار ہے ہاں وفادار ہے
تیرے غم خوار ہے سید بادشاہ حسین
ہم بھی عزادار ہے ہاں وفادار ہے
تیرے غم خوار ہے سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جاناں حسین
دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جاناں حسین
دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین
دل میں رہے مولا میرا یاد رہے کربوبلا
جاری رہے ذکر صدا ساتھ رہے فرش عزا
مل کے یہ ہر بار کہو کہو سو بار کہو
سب عزادار کہو سید بادشاہ حسین
ماشاءاللہ تو بہترین سید بادشاہ
سبحان اللہ سر زمین تیری کرببلا
جانے جانے جانے جانان کربلا
جانے جانے جانے جانان کربلا
سید بادشاہ حسین سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جاناں حسین
دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جاناں حسین
دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین
صلی علی محمد صل علی نابینا
نانا کا دل نانا کی جان مولا حسین سیدنا
سید و سردار حسین میرے سرکار حسین
میرے مختار حسین سید بادشاہ حسین
ماشاءاللہ تو بہترین سید بادشاہ
سبحان اللہ سر زمین تیری کربوبلا
جانے جانے جانے جانان کربلا
جانے جانے جانے جانان کربلا
ہم بھی عزادار ہے ہاں وفادار ہے
تیرے غم خوار ہے سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جاناں حسین
دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جاناں حسین
دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین
مرشد من راضی رہے سید من راضی رہے
جان رہے یا نہ رہے جاری عزاداری رہے
لب پہ یہ پیغام رہے یہ صدا عام رہے
بس تیرا نام رہے سید بادشاہ حسین
ماشاءاللہ تو بہترین سید بادشاہ
سبحان اللہ سر زمین تیری کرببلا
جانے جانے جانے جانان کربلا
جانے جانے جانے جانان کربلا
سید بادشاہ حسین سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جاناں حسین
دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جاناں حسین
دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین
ہم ہے فقیران حسین ماتمی دربان حسین
سارے سفیران عزا دل سے ہے قربان حسین
ہم پہ ہے احسان تیرا تو ہے سلطان میرا
تو ہے ایمان میرا سید بادشاہ حسین
ماشاءاللہ تو بہترین سید بادشاہ
سبحان اللہ سر زمین تیری کرببلا
جانے جانے جانے جانان کربلا
جانے جانے جانے جانان کربلا
ہم بھی عزادار ہے ہاں وفادار ہے
تیرے غم خوار ہے سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جاناں حسین
دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جاناں حسین
دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین
روز وہ عاشور کا تھا شاہ کا گھر جس میں لٹا
خوں بہتر کا بہا ایسا سجا دین خدا
مرحبا شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دیں پناہ است حسین سید بادشاہ حسین
ماشاءاللہ تو بہترین سید بادشاہ
سبحان اللہ سر زمین تیری کرببلا
جانے جانے جانے جانان کربلا
جانے جانے جانے جانان کربلا
حسین حسین حسین حسین
عزاداروں عزاداروں عزاداروں
ہم لوگ عزادار ہے زہرا کی دعا سے
سیکھی ہے وفا ہم نے در شاہ وفا سے
کرتے ہیں بہت پیار شہ کربوبلا سے
ہوتے ہی نہیں دور کبھی فرش عزا سے
عزاداروں اے عزاداروں اے عزاداروں
اے شہ کے عزاداروں اس غم کو منانا ہے
یہ فرش عزاداری گھر گھر میں بچھانا ہے
شبیر کی غربت کا نوحہ بھی سنانا ہے
کیوں کرتے ہیں یہ ماتم دنیا کو بتانا ہے
کیا کیا نہ ستم میرے مولا نے اٹھایا ہے
نانا سے کیا وعدہ سید نے نبھایا ہے
ایک دن میں بھرے گھر کو صحرا میں لٹایا ہے
غم نوجواں اکبر کا
واویلا حسین حسین واویلا حسین
واویلا حسین
غم نوجواں اکبر کا
غم قاسم و اصغر کا
غم غازی دلاور کا
غم ہاے بہتر کا
غم بے ردا بہنوں کا
جلتے ہوئے خیموں کا
غم بالی سکینہ کا
غم پیاسے شہیدوں کا
وا غربتا حسین وا حسرتا حسین
اے بادشاہ حسین
حسین حسین
حسین حسین حسین حسین
حسین حسین حسین حسین
شہید کربلا حسین
حسین حسین حسین حسین
غریب نینوا حسین
حسین حسین حسین حسین
قتیل بے خطا حسین
حسین حسین حسین حسین
ذبیح ماریہ حسین
حسین حسین حسین حسین
نبی کا دلربا حسین
حسین حسین حسین حسین
قرار سیدہ حسین
جلال مرتظی حسین
حسین حسین حسین حسین
شہید کربلا حسین
حسین حسین امام حسین
شہید کربلا حسین
حسین حسین امام حسین
غریب نینوا حسین
حسین حسین امام حسین
حسین حسین حسین حسین
حسین حسین حسین حسین
حسین حسین حسین حسین
حسین حسین حسین حسین
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.