Koi nai hussain ka
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Hussain (a.s) recited by Nadeem Sarwar
ہنگام عصر کا منظر ہے
نہ غازی نہ کوئی لشکر ہے
وا غربتا اے وا غربتا
کوئی نہیں حسین کا بیگانے دیس میں
ھل من کی ہے صدا
---کوئی نہیں حسین کا
ہے عصر کا سماں روتا ہے آسماں
ہے آخری اذاں غم سے ہے نیم جاں
حسین یا حسین
حسین بادشاہ
اکیلا رہ گیا
وہ گھر لٹا چکا
بچا کے دیں تیرا
خدا اے خدا اے خدا اے خدا
کنبہ اجڑ گیا بیگانے دیس میں
کوئی نہیں حسین کا بیگانے دیس میں
ھل من کی ہے صدا
---کوئی نہیں حسین کا
لاشے اٹھا چکا گھر بھی لٹا چکا
ہر ایک لاش پر آنسوں بہا چکا
حسین یا حسین
حسین بادشاہ
اکیلا رہ گیا
وہ گھر لٹا چکا
بچا کے دیں تیرا
خدا اے خدا اے خدا اے خدا
روتا ہے ذوالجناح بیگانے دیس میں
کوئی نہیں حسین کا بیگانے دیس میں
ھل من کی ہے صدا
---کوئی نہیں حسین کا
لاکھوں میں گھر گیا مظلوم کربلا
دے کس کو اب صدا غازی تو سوگیا
حسین یا حسین
حسین بادشاہ
اکیلا رہ گیا
وہ گھر لٹا چکا
بچا کے دیں تیرا
خدا اے خدا اے خدا اے خدا
لشکر بچھڑ گیا بیگانے دیس میں
کوئی نہیں حسین کا بیگانے دیس میں
ھل من کی ہے صدا
---کوئی نہیں حسین کا
زینب کی تھی صدا اے وا مصیبتا
نانا تیرا حسین گھوڑے سے گر گیا
حسین یا حسین
حسین بادشاہ
اکیلا رہ گیا
وہ گھر لٹا چکا
بچا کے دیں تیرا
خدا اے خدا اے خدا اے خدا
زینب کی تھی صدا بیگانے دیس میں
کوئی نہیں حسین کا بیگانے دیس میں
ھل من کی ہے صدا
---کوئی نہیں حسین کا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.