Janam ya hussain
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Hussain (a.s) recited by Nadeem Sarwar
مولا یا حسین مولا یا حسین
یا حسین یا حسین یا حسین یا حسین
مولا یا حسین مولا یا حسین
حسین کا جو سوگ ہے نہ ختم ہوگا با خدا
محرم و صفر نہ ہو تو غم نہ ہو گا ساتھ کیا
زندگی کے ساتھ بھی زندگی کے بعد بھی
زندگی کے ساتھ بھی زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
مولا آواز دو ہمیں پرواز پرواز دو
ہم عزاداروں کی تقدیر جگا دو
آپ کا ساتھ ہو آپ کی بات ہو
دل میرا اپنا عزاخانہ بنا دو
مولا مولا حسین یا مولا حسین
زندگی کے ساتھ بھی زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
زندہ وفاداری رہے فرش عزاداری رہے
تجھ پہ جیےء تجھ پہ مرے نوکری یہ چلتی رہے
ہم رہے نہ رہے ہم جیےء نہ جیےء ہم چلے یا رکے
اس جہاں کے ساتھ بھی اس جہاں کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
بادشاہ بادشاہ بادشاہ یا حسین
بادشاہ بادشاہ بادشاہ یا حسین
زندگی کے ساتھ بھی زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
تیرا یہ غم ساتھ رہے تیرا کرم ساتھ رہے
چلتے رہے أہل عزا اور الم ساتھ رہے
ہر قدم دم بدم ساتھ ہو تیرا غم
کربلا کی قسم
دھڑکنوں کے ساتھ بھی دھڑکنوں کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
مولا آواز دو ہمیں پرواز پرواز دو
ہم عزاداروں کی تقدیر جگا دو
آپ کا ساتھ ہو آپ کی بات ہو
دل میرا اپنا عزاخانہ بنا دو
مولا مولا حسین یا مولا حسین
مولا مولا حسین یا مولا حسین
زندگی کے ساتھ بھی زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
مولا میرے دل کی صدا مانگ رہا ہوں یہ دعا
مولا تیرے نام رہے جینا میرا مرنا میرا
اے خدا سن صدا ہے یہی التجا تو دکھا کربلا
اس دعا کے ساتھ بھی اس دعا کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
بادشاہ بادشاہ بادشاہ یا حسین
بادشاہ بادشاہ بادشاہ یا حسین
زندگی کے ساتھ بھی زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
آقا شہ کربوبلا تو نے بڑا کام کیا
دین پہ سب وار دیا پھر بھی تیرا سر نہ جھکا
گھر دیا سر دیا بچ گیا لا إله بچ گیء کربلا
کربلا کے ساتھ بھی کربلا کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
مولا آواز دو ہمیں پرواز پرواز دو
ہم عزاداروں کی تقدیر جگا دو
آپ کا ساتھ ہو آپ کی بات ہو
دل میرا اپنا عزاخانہ بنا دو
مولا مولا حسین یا مولا حسین
مولا مولا حسین یا مولا حسین
زندگی کے ساتھ بھی زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
جیتے رہو اہل عزا دل میں رہے کربوبلا
شاد رہو چلتے رہو پہنے ہوے شال عزا
ہے دعا ہو صدا ہر جگہ یہ عزا یہ صدا یہ نوا
مجلسوں کے ساتھ بھی مجلسوں کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
جانم یا حسین جانم یا حسین
جانم یا حسین حسین حسین
مولا آواز دو ہمیں پرواز پرواز دو
ہم عزاداروں کی تقدیر جگا دو
آپ کا ساتھ ہو آپ کی بات ہو
دل میرا اپنا عزاخانہ بنا دو
مولا مولا حسین یا مولا حسین
مولا مولا حسین یا مولا حسین
زندگی کے ساتھ بھی زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
نبی علی و فاطمہ حسن کے چین مرحبا
مولا مولا حسین یا مولا حسین
خدا کے نور پنجتن کے نور عین مرحبا
مولا مولا حسین یا مولا حسین
صدا رہے یہ سلسلہ نہ ٹوٹے تم سے رابطہ
تو دھڑکنوں میں بس گیا تو روح میں سما گیا
تو دھڑکنوں میں بس گیا حسین
تو روح میں سما گیا حسین
لہو میں میرے گونجتا حسین
ہمارا ہے اتا پتا حسین
سلام عاشق خدا
سلام جان مصطفیٰ
سلام قلب مرتضیٰ
سلام روہ فاطمہ
سلام شاہ کربلا
غریب نینوا
غریب فاطمہ
غریب مرتضیٰ
حسین یا حسین
حسین یا حسین
حسین یا حسین
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.