Hussain kya hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Hussain (a.s) recited by Nasir Asghar Party
تو پھر بھی ہم سے یہ پوچھتا ہے
حسین کیا ہے حسین کیا ہے
ضمیر انسان جگایا جس نے
فلک زمیں کو بنایا جس نے
سناں پہ قرآن سنایا جس نے
نشان باطل مٹایا جس نے
خدا کے دیں کو بچایا جس نے
حسین وہ ہے حسین وہ ہے
تو پھر بھی ہم سے۔۔۔
خدا کے لشکر کا امیر لشکر
وہ جس پہ نازاں ہے رب اکبر
ہے جس کے گھر میں فرشتے نوکر
فقیر جس کے ہیں سب قلندر
ہے جس کی تشنہ لبی سمںندر
حسین وہ ہے حسین وہ ہے
تو پھر بھی ہم سے۔۔۔
وہ جس نے کربوبلا بنائی
وہ جس نے بزمِ وفا سجای
علی کا بیٹا حسن کا بھای
کرے جو نبیوں کی رہنمائی
خدا نہ دے دی جسے خدای
حسین وہ ہے حسین وہ ہے
تو پھر بھی ہم سے۔۔۔
وہ جس نے خاک شفا بنائی
وہ جس نے نفس جہاں چلای
وہ جس نے شمعِ عمل جلای
ہر ایک عصمت ہے ان کا ہای
ہے جس کا عباس جیسا بھای
حسین وہ ہے حسین وہ ہے
تو پھر بھی ہم سے۔۔۔
حسین سردار عالمیں ہے
حسین دنیا میں مثل دیں ہے
رسالتوں کا یہی امیر ہے
بہت حسیں ہے بہت حسیں ہے
وہ جس کے جیسا کوئی نہیں ہے
حسین وہ ہے حسین وہ ہے
تو پھر بھی ہم سے۔۔۔
زمانہ کروٹ ضرور لے گا
ہر ایک مؤذن اذاں یہ دے گا
زرا ٹہر جاتی خود کہے گا
جلوس جس کا نہ رک سکے گا
وہ جس کا ماتم صدا رہے گا
حسین وہ ہے حسین وہ ہے
تو پھر بھی ہم سے۔۔۔
جو مقتلوں میں حیات بانٹے
بتا دو گوہر یہ وہ سقی ہے
نہیں ہے قسمت میں تیرے بیٹے
رسول حق بھی یہ کہدے جس سے
جو ساتھ بیٹے اسی کو دے دے
حسین وہ ہے حسین وہ ہے
تو پھر بھی ہم سے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.