Badshah hussain
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Hussain (a.s) recited by Nadeem Sarwar
بادشاہ حسین حسین
بادشاہ حسین
یہ دین پناہی کا شرف کس کو ملا ہے
یہ کس کا لقب ہے جو سر عرش لکھا ہے
بادشاہ حسین حسین
بادشاہ حسین
اجمیر کے خواجہ نے یہ سچ خوب کہا ہے
لا ریب کے شبیر ہی کلمے کی بقاء ہے
بادشاہ حسین حسین
بادشاہ حسین
شاہ است حُسین بادشاہ است حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
سرداد نہ داد دست در دست یزید
حقا کے بنا لا الٰہ است حسین
بادشاہ حسین حسین
بادشاہ حسین
کربوبلا عشقِ خدا
عشق کا تو سلطان حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
مولا بڑا کام کیا
دین خدا آم کیا
کر نہ سکا کوئی کبھی
تو نے وہی کام کیا
وعدہ وفا کر کے رہا
سر نہ جھکا حق پہ جیا
سب سے بڑا میرا خدا
کرتا رہا اعلان حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
کربوبلا عشقِ خدا
عشق کا تو سلطان حسین
عشق تیرا عشقِ خدا
نوکِ سِناں تک جو گیا
عشق میں جو تو نے دیا
کوئی بھی وہ دے نہ سکا
نورِ خدا دست خدا
تیرے سوا کون ہوا
کہنا پڑا لکھنا پڑا
ہے یہ تیرا احسان حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
بادشاہ حسین حسین
بادشاہ حسین
بادشاہ حسین حسین
بادشاہ حسین
کربوبلا عشقِ خدا
عشق کا تو سلطان حسین
سرور ذیشان حسین
عظمت انسان حسین
بولتا قرآن حسین
میں تیرے قربان حسین
میر حرم رب کی قسم
تیرا یہ غم ہوگا نہ کم
فرش عزا حق کی صدا
ہے یہ تیرا فیضان حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
کربوبلا عشقِ خدا
عشق کا تو سلطان حسین
عزمِ جواں تشنہ لباں
بے وطناں بے کفنا
تیرے لیےء ہے یہ فغاں
عرش و زمیں نوحہ کناں
درد دلاں تشنہ دہاں
خشک زباں نوکِ سِناں
تن سے جدا سر تھا مگر
پڑھتا رہا قرآن حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
بادشاہ حسین حسین
بادشاہ حسین
بادشاہ حسین حسین
بادشاہ حسین
کربوبلا عشقِ خدا
عشق کا تو سلطان حسین
ہر جا ہے حکومت تیری ہر دل میں بسا ہے
ہر دل میں عزاخانہ تیرا آج سجا ہے
قرآن مصائب میں تیرا نام لکھا ہے
ماتم کی صدا ہے کہ یہ تو بول رہا ہے
عشقِ خدا تیری ادا
نام تیرا زندہ رہا
کربوبلا کی ہے صدا
تو ہے بڑا انسان حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
کربوبلا عشقِ خدا
عشق کا تو سلطان حسین
تو زندہ عزاداری تیری زندہ رہے گی
وہ قوم جو بیدار ہے غم تیرا کرے گی
آواز اذاں جو تیرے روضے سے اٹھے گی
واللہ خدای تیری آواز سنے گی
شاہ زمن ہادیء من
ناز چمن شیریں سخن
شان نبی شان علی
یعنی میری جان حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
بادشاہ حسین حسین
بادشاہ حسین
بادشاہ حسین حسین
بادشاہ حسین
کربوبلا عشقِ خدا
عشق کا تو سلطان حسین
جنت من کربوبلا
راحتِ من کربوبلا
سرور و ریحان عزا
دولتِ من کربوبلا
ہم ہیں سفیران عزا
شاہ ہدا تم پہ صدا
جان کریں تم پہ فدا
ہے یہ میرا ارمان حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
شاہ حُسین بادشاہ حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
کربوبلا عشقِ خدا
عشق کا تو سلطان حسین
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.