Abbas tere baad khaimon ko jalaya gaya
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Katri Bawa
عباسؑ تیرے بعد خیموں کو جلایا گیا
زینبؑ کے سر سے چھین لی بن میں ردا
اکبرؑ کا کربلا میں لاشہ حسینؑ نے
کیسے اُٹھایا ہوگا سوچو ذرا
دیکھو ذرا یہ کون ہے بی بیؑ برہنہ سر
جو مانگتی ہے شام میں اپنی ردا
قیدی بنا کے جن کو لے آئے شام میں
کس کس طرح سے آل کو لوٹا گیاّّّ
فرہادؔ نہ بھولے گا یہ بات حشر تک بھی
شبیرؑ بے کفن رہا رن میں پڑا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.