Allah allah kar
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Hussain (a.s) recited by Shahid Baltistani
عجیب شور ہے کہ شور میں سکون ہے
عجب سکون ہے سکون میں جنون ہے
یہ وہ جنون ہے جو دین کا سکوں ہے
یہ کیا یہ کیوں یہ کیسے ہے یہ سوچنا حرام ہے
کسی بشر کی بات کب خدا کا قد کلام ہے
فذکرونی ازکرکم وشکرولی ولا تکفرون
قرآن میں قد کہتا ہے خدا
وہ مجھکو کبھی جھٹلاتا نہیں
اور میرا شاکر رہتا ہے
جو میرا ذاکر ہوتا ہے
میں اس کا ذاکر بنتا ہوں
اللہ اللہ کر رہے حسین
کر رہا ہے خدا حسین حسین
یا حسین یا حسین
یا حسین یا حسین
خوف اہل ستم پہ ہے طاری
ذکر شبیر اب بھی ہے جاری
جب خدا قد ہے ذاکر سرور
کون روکے گا یہ عزاداری
عشق کا ترنم حسین حسین
کر رہا ہے خدا حسین حسین
یا حسین یا حسین
اللہ اللہ کر رہے۔۔۔
کہہ دیا آیہء مودت نے
ہم سے مانگا ہے کیا رسالت نے
اب بھی عقلوں پہ ہے پڑے پردے
راز قرآن نہ سمجھا امت نے
ابنِ زہرا ہے یا حسین حسین
کر رہا ہے خدا حسین حسین
یا حسین یا حسین
اللہ اللہ کر رہے۔۔۔
اس کی باطل نماز ہوجائے
شک جو ذات حسین میں لاے
جو نماز خدا کو ٹھکراے
گر وہ ماتم کیے کہا جائے
اے شعور وقا حسین حسین
کر رہا ہے خدا حسین حسین
یا حسین یا حسین
اللہ اللہ کر رہے۔۔۔
کیسے قیدی تھے کربلا والے
شہ کے مقصد کو ساتھ لے کے چلے
کب وہ غافل رہے ہیں سجدوں سے
قید میں بھی نماز پڑھتے رہے
اور جاری رہا حسین حسین
کر رہا ہے خدا حسین حسین
یا حسین یا حسین
اللہ اللہ کر رہے۔۔۔
جب مدینے میں اے اہل حرم
روز و شب تھا حسین کا ماتم
اب بھی تاریخ دے رہی ہے صدا
گھر میں سجاد کے خدا کی قسم
عید کے دن ہوا حسین حسین
یا حسین یا حسین
صدا یہ غیب سے آتی ہے ابن زہرا کی
یہ کیسی بحس میں الجھی ہوئی ہے قوم میری
نماز کا کوئی منکر ہے مجلسوں کا کوئی
تکلم اور ہے درویش کی تمنّ یہی
تکلم ج سم کو تم جان سے جدا نہ کرو
نماز اور عزا کا مقابلہ نہ کرو
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.