Ya musae kazim
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Kazim (a.s) recited by Shahid Baltistani
یابن جعفر ابور رضا
یا موسیء کاظم یا موسیء کاظم
تو ساتواں مشکل کشاء
نور جنابِ سیدہ
یا موسیء کاظم یا موسیء کاظم
تیرے بابا امام صادق ہے
جس کے دم سے ہے جعفری سارے
دین و مذہب سبق عبادت کے
ہم کو سارے اسی کے در سے ملے
تو ساتواں مشکل کشاء
نور جنابِ سیدہ
یا موسیء کاظم یا موسیء کاظم
ہے کرامت مرتضیٰ تجھ میں
سایلوں کے بھی یہ عطا تجھ میں
رد جو ہوتی نہیں کسی صورت
سانس لیتی ہے وہ دعا تجھ میں
تو ساتواں مشکل کشاء
نور جنابِ سیدہ
یا موسیء کاظم یا موسیء کاظم
تم بھی حاجت رواے عالم ہو
حیدریت کا عظم محکم ہو
تم دعاے جنابِ زہرا سے
وراثہ دار جنابِ آدم ہو
تو ساتواں مشکل کشاء
نور جنابِ سیدہ
یا موسیء کاظم یا موسیء کاظم
بس جنون و جبل جلاوتنی
تیرے پیاروں نے تجھ سے ہے پای
کتنے دانا تھے تیرے دیوانے
عمر بھر تیری نوکری کر لی
تو ساتواں مشکل کشاء
نور جنابِ سیدہ
یا موسیء کاظم یا موسیء کاظم
المدد مولا رضا
تیرا بیٹا امام ضامن ہے
جس کے قبضے میں رات ہے دن ہے
وہ خراسان کا ہے شہزادہ
ہر شفا اس کے در پہ ممکن ہے
تو ساتواں مشکل کشاء
نور جنابِ سیدہ
یا موسیء کاظم یا موسیء کاظم
تیری دختر ہے خم کی شہزادی
اس کی چوکھٹ پہ دے صدا جو بھی
جھولیاں اپنی بھر کے لاتا ہے
غم سے ملتی ہے اس کو آزادی
تو ساتواں مشکل کشاء
نور جنابِ سیدہ
یا موسیء کاظم یا موسیء کاظم
تیرے تابوت کی وہ تنہائی
نہ تھا بیٹا غریب نہ بھائی
چاند مزدور آے اجرت پر
لاش رستے سے تیری اٹھاوای
تو ساتواں مشکل کشاء
نور جنابِ سیدہ
یا موسیء کاظم یا موسیء کاظم
ہے نجف دشمنوں کے نرغے میں
کربلا سامرہ کے رستے میں
بیکفن مومنوں کے لاشے ہے
کفر داخل ہوا مدینے میں
تو ساتواں مشکل کشاء
نور جنابِ سیدہ
یا موسیء کاظم یا موسیء کاظم
مولا تو بھی در حوایج ہے
تیرا سکہ جہاں میں رائج ہے
ہم تو ہر امتحاں سے گزریں گے
دینے والا تو ہی نتائج ہے
تو ساتواں مشکل کشاء
نور جنابِ سیدہ
یا موسیء کاظم یا موسیء کاظم
تو بھی ریحان استغاثہ سا کر
کہہ کے یہ موسی یا بن جعفر
نوحہ گوی کروں قیامت تک
اور غلامی کروں در شاہ پر
تو ساتواں مشکل کشاء
نور جنابِ سیدہ
یا موسیء کاظم یا موسیء کاظم
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.