Ay shaheede jafa
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Raza (a.s) recited by Anj. Masoomeen
اے شہید جفا یا امام رضا
کیا ستم ہو گیا یا امام رضا
زہر انگور میں ہاے یہ مامون نے
آپ کو دے دیا یا امام رضا
اے شہید جفا۔۔۔
خاک پر لوٹتے ہیں جگر تھام کے
کھا کے کے زہر دغا یا امام رضا
اے شہید جفا۔۔۔
پیٹتے نکلے ہیں اپنا سینہ و سر
قبر سے مرتظی یا امام رضا
اے شہید جفا۔۔۔
باغ جنت سے خیرالنسا آ گیء
کرتی آہ و بکا یا امام رضا
اے شہید جفا۔۔۔
دیکھیےء اٹھ کے یثرب سے ملنے تمہیں
آی ہے معصومہ یا امام رضا
اے شہید جفا۔۔۔
آپ کے غم میں روتے ہیں سر پیٹ کے
آج أہل عزا یا امام رضا
اے شہید جفا۔۔۔
ایک قیامت ہے مومن خراسان میں
روتے ہیں مصطفیٰ یا امام رضا
اے شہید جفا۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.