Be rida bibiyon ki
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Sajjad (a.s) recited by Mukhtar Hussain Fatehpuri
بے ردا بی بیوں کی قافلہ سالاری ہے
پاؤں میں آبلے ہیں اور سفر جاری ہے
چھوڑ کر جاتا ہوں بابا کو میں بے گور و کفن
دل سجاد پہ یہ کرب بہت بھاری ہے
بے ردا بی بیوں کی۔۔۔
ابنِ شبیر کو درے تو نہ مارو لوگوں
بھوک ہے پیاس ہے بیماری ہے عزاداری ہے
بے ردا بی بیوں کی۔۔۔
مارتا کوئی سکینہ کو تو کہتے عابد
مار لے مجھکو میرے بابا کی یہ پیاری ہے
بے ردا بی بیوں کی۔۔۔
لوگوں دیکھو یہ کہتا سر ہے میرے بابا کا
کٹ کے بھی ہونٹوں پہ قرآن خدا جاری ہے
بے ردا بی بیوں کی۔۔۔
بولے یہ لاشہ سکینہ کو اٹھا کر عابد
اے چچا دیکھیےء کانوں سے لہو جاری ہے
بے ردا بی بیوں کی۔۔۔
ساتھ زہرا کے گرایا ہے مزار عابد
آج بھی آل پہ امت کا ستم جاری ہے
بے ردا بی بیوں کی۔۔۔
فاتح عابد کا یہ اعلان ہے ہر سوں ماجد
یہ جو ہر خریہ میں سرور کی عزاداری ہے
بے ردا بی بیوں کی۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.