Ya habeebi ya
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Karbala recited by Mesum Abbas
یا حبیب یا حسین یا شفی یا حسین
یا غریبی یا حسین
یا حسینا یا امام المظلومینا
یا حسینا یا امام المعصومینا
یا حسینا
رب کی رضا سے جس نے گردن کٹای
دین نبی کی جس نے لاج بچای
ہر گھڑی میں جس کا فرش ماتم بچھا ہے
روتی ہے جس کے غم میں ساری خدائی
یا حسینں یا غریبن
یا ذبیحوں بے خطا
مہمان کر کے اس کو کوفہ بلایا
بیت یزید کرو مسلہ اٹھایا
بولے حسین کبھی میں نہ کروں گا
سجدے میں جس نے اپنے سر کو کٹایا
یا حسینں یا غریبن
یا ذبیحوں بے خطا
زہرا اور حیدر جس کا جھولا جھلاے
ختم مرسل بھی جس کے ناز اٹھاے
خالی سوالی جس کے گھر سے نہ جاے
ھل من کی دیتا ہے وہ بن میں صدائیں
اکبر سا بیٹا دیا غازی سا بھای
لوٹی گئی ہے رن میں جس کی کمای
اب بھی گواہ ہے اس کی شام غریباں
اپنے لہو سے شمع دیں کی جلای
یا حسینں یا غریبن
یا ذبیحوں بے خطا
کوی نہ دیکھا ہم نے ایسا نمازی
دین نبی پہ جس نے ہر شہ لٹا دی
پھول بہتر دیےء راہ خدا میں
سب کچھ لٹا کے کیا اللّٰہ کو رازی
یا حسینں یا غریبن
یا ذبیحوں بے خطا
جواد و میثم اس کا ماتم ہے گھر گھر
دھوے جنازے جس نے پیاروں کے دن بھر
پھیرا گیا ہے جس کی گردن پہ خنجر
چھینی گیء ہے جس کی بہنا کی چادر
یا حسینں یا غریبن
یا ذبیحوں بے خطا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.