Shabbir sada dete
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Karbala recited by Nasir Asghar Party
ھل من ناصرن ینصرنا
جانے کس حال میں شبیر صدا دیتے ہیں
رن میں سوے ہوے لاشے بھی اٹھا دیتے ہیں
حوصلے سے وہ ہر ایک لاش اٹھاتے ہی رہے
جانے اکبر پہ کیوں وہ خود کو گرا دیتے ہیں
جانے کس حال میں۔۔۔
کوئی نیزہ کوئی تلوار کوئی تیروں سے
اس طرح اجر رسالت کا صلہ دیتے ہیں
جانے کس حال میں۔۔۔
پوچھا فروہ نے کہاں ہے میرا قاسم مولا
کھول کے مولا اسے گھٹڑی دکھا دیتے ہیں
جانے کس حال میں۔۔۔
کہیں پامال نہ ہو جاے اصغر معصوم
تپتی ریتی وہ موتی کو چھپا دیتے ہیں
جانے کس حال میں۔۔۔
دے کے صدقہ علی اکبر کا حسین ابنِ علی
درد سارے سلامت کو رکا دیتے ہیں
جانے کس حال میں۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.