Karbala karbala
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Karbala recited by Nasir Asghar Party
قتل الحسین و بے کربلا
کربلا کربلا کربلا
میں لٹ گیء بھیا یا حسینا
میرا غازی نہ رہا یا حسینا
میں ہو گیء بے ردا یا حسینا
اب کس کو میں دوں صدا
کربلا کربلا کربلا۔۔۔
صحرے میں کتنے لاشے دیکھے تیری بہن نے
مجبور کر دیا ہے مجھکو تیغِ تبر نے
میں لٹ گیء بھیا یا حسینا
میرا غازی نہ رہا یا حسینا
میں ہو گیء بے ردا یا حسینا
اب کس کو میں دوں صدا
کربلا کربلا کربلا۔۔۔
خیمے جلا کے ظالم خوشیاں منا رہے تھے
کمسن یتیم سارے آنسوں بہا رہے تھے
میں لٹ گیء بھیا یا حسینا
میرا غازی نہ رہا یا حسینا
میں ہو گیء بے ردا یا حسینا
اب کس کو میں دوں صدا
کربلا کربلا کربلا۔۔۔
زخمی جو لاش آی لیلیٰ کے گلبدن کی
پھر ٹکڑے ٹکڑے دیکھی تصویر بھی حسن کی
میں لٹ گیء بھیا یا حسینا
میرا غازی نہ رہا یا حسینا
میں ہو گیء بے ردا یا حسینا
اب کس کو میں دوں صدا
کربلا کربلا کربلا۔۔۔
ہاتھوں میں رسن باندھے مقتل سے جا رہے ہیں
قیدی قدم قدم پر صدمے اٹھا رہے ہیں
میں لٹ گیء بھیا یا حسینا
میرا غازی نہ رہا یا حسینا
میں ہو گیء بے ردا یا حسینا
اب کس کو میں دوں صدا
کربلا کربلا کربلا۔۔۔
بے چین ہے سکینہ کربوبلا کے بن میں
سو تیر دکھ رہے ہیں بابا تیرے بدن میں
میں لٹ گیء بھیا یا حسینا
میرا غازی نہ رہا یا حسینا
میں ہو گیء بے ردا یا حسینا
اب کس کو میں دوں صدا
کربلا کربلا کربلا۔۔۔
بازو کٹے جو میرے عباس باوفا کے
کربل میں گونجتی ہے یہ بین انبیاء کے
میں لٹ گیء بھیا یا حسینا
میرا غازی نہ رہا یا حسینا
میں ہو گیء بے ردا یا حسینا
اب کس کو میں دوں صدا
کربلا کربلا کربلا۔۔۔
افضال لکھ رہا ہے یہ رو کے نوحہ غم کا
ہر گھر پہ سایہ ہو گا عباس کے علم کا
میں لٹ گیء بھیا یا حسینا
میرا غازی نہ رہا یا حسینا
میں ہو گیء بے ردا یا حسینا
اب کس کو میں دوں صدا
کربلا کربلا کربلا۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.