Bala ke gham
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Karbala recited by Farhan Ali Waris
کربلا کے دشت میں علقمہ کے سامنے
گھر نبی کا لٹ گیا
بلا کے غم اٹھاے جا رہے ہیں
جفا کے تیر کھاے جا رہے ہیں
فدا کرنے کو دین مصطفیٰ پر
علی اکبر سجاے جا رہے ہیں
...بلا کے غم
قدم دوش نبوت پر تھے جن کے
وہ کانٹوں پر پھراے جا رہے ہیں
...بلا کے غم
جہاں بے اذن آتے تھے نہ جبریل
وہ کاشانے جلاے جا رہے ہیں
...بلا کے غم
بٹھاتے تھے نبی کاندھوں پہ جن کو
وہ نیزوں سے گراے جا رہے ہیں
...بلا کے غم
ہوا تھا جون قایم جس سے پردہ
وہ بازاروں میں لاے جا رہے ہیں
...بلا کے غم
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.