Aaja mere hussain
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Karbala recited by Shahid Baltistani
آجا میرے حسین
غربت سے ماں کے تھے بین
آجا میرے دل کے چین
آجا میرے حسین
غربت سے ماں کے تھے بین
آجا میرے حسین
تیرا جنازہ مقتل میں تنہا
میں رو رہی ہوں غربت میں تنہا
تو نے اٹھاے لاشوں ہے پہ لاشے
کیسے رہے ماں ہے مشکل میں بیٹا
ماں ہوں بیٹا حسین
آجا میرے حسین۔۔۔
چلتا تھا میری انگلی کو تھامے
کرتی تھی تجھ پر آنچل کے ساے
تو دھوپ میں رہ گیا سوے مقتل
آجا تجھے ماں کفن میں چھپائے
محسوس کر ماں کے بین
آجا میرے حسین۔۔۔
تیرے گلے پر چلا ہے جو خنجر
آ کر لگا ہے تیری ماں کے دل پر
یہ سوچ کر میرا دل جل رہا ہے
نیزے پہ جاے گا بیٹا تیرا سر
پریشان کیےء ماں نے بین
آجا میرے حسین۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.