Kaun kaafir hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Moharram recited by Anj. Hyderi Ali Basti
کون کافر ہے کون مومن ہے
وقت آنے پہ فیصلہ ہو گا
بات کھل جائے گی قیامت میں
جب عدالت کا سامنا ہو گا
ظل عاشیرہ سے حج آخر تک
کس کو وارث کیا محمد نے
کس نے تحریک کو بدل ڈالا
یہ مورخ سے پوچھنا ہو گا
---کون کافر ہے
مسئلہ باغ کا نہیں ہرگز
مسئلہ عدئیے حق کا ہے
کس کی تکذیب کون کرتا ہے
بس اسی پہ موباہیلا ہو گا
---کون کافر ہے
بادشاہت کو سب سے پہلی بار
کس نے پہنائی دین کی پوشاک
کب خلافت ملوکیت میں ڈھلی
کم سے کم سب تو سوچنا ہو گا
---کون کافر ہے
خیر تو خیر شعر بھی اچھا ہے
کون سمجھے یہ فاصلہ کیا ہے
ایک ہی ساتھ حق و باطل سے
کیسے راضی بھلا خدا ہو گا
---کون کافر ہے
جس کی تخلیق کا سبب گریہ
جس کے ورد زبان علی مولا
اس کو نابود کر سکے گا کون
جس کی تائید میں خدا ہو گا
---کون کافر ہے
قلب پر جن کے مہر لگ جائے
پھر انہیں سائباں نصیب کہاں
ابن زہرہ کے رونے والوں پر
حشر تک سائے کسا ہو گا
---کون کافر ہے
مجلس غم ہے فاطمہ بھی ہے
ماتم شاہ کربلا ہو گا
اے عزاداروں اشک غم تیرہ
نظر رومال سیدہ ہو گا
---کون کافر ہے
جب ثنا کھینچنے چلے ہون گے
اکبر نوجوان کے سینے سے
آستانے الٹ کے سرور نے
کس طرح یاعلی کہا ہو گا
---کون کافر ہے
صرف مشک و علم لئے شبیر
آئے ہوں گے فرات سے جس دم
بنت شاہ زمن کے ہاتھوں سے
خالی کوزہ بھی گر گیا ہو گیا
---کون کافر ہے
دل لرزتا ہے آنکھ روتی ہے
تھرتھری سی بدن میں ہوتی ہے
شاہ کا حال کیا ہوا گا
تیر اصغر کو جب لگا ہو گا
---کون کافر ہے
انبیائ سانس روک کر شاہد
تک رہیں ہے حسین کی صورت
گرم ریتی پہ زیر خنجر اب
سجدہ آخر ادا ہو گا
---کون کافر ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.