Kehti hai khud
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Return to Madina recited by Mir Rehan Abbas
کہتی ہیں قد عماریاں تقریر کے بغیر
زینب وطن میں آی ہے شبیر کے بغیر
اصغر کے انتظار میں صغرا کو کیا خبر
ماں کربلا سے آی ہے بے شیر کے بغیر
---کہتی ہیں قد عماریاں
ام البنین سنتی ہےحال اپنے لال کا
کیونکر لڑا لعینوں سے شمشیر کے بغیر
---کہتی ہیں قد عماریاں
نانا ہماری پیٹ پہ دروں کے ہیں نشاں
خطرے کتاب دور ہے تحریر کے بغیر
---کہتی ہیں قد عماریاں
نانا اٹھا جنازہ میری ماں کا رات میں
بلوے میں تھی میں چادر و توقیر کے بغیر
---کہتی ہیں قد عماریاں
عابد تھا اس طرح تھی مسلسل یہ بیڑیاں
اب پاؤں تھر تھراتے ہیں زنجیر کے بغیر
---کہتی ہیں قد عماریاں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.