Chaliye madina
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Return to Madina recited by Nadeem Sarwar
چلیےء مدینہ اے پھوپھی چلیےء مدینہ
ہو گیا چہلم کر چکی ماتم
زندگی بھر ہے اب تو محرم
تا بہ قیامت اب ہے تڑپنا
چلیےء پھوپھی اماں وطن چلیےء مدینہ
چلیےء مدینہ۔۔۔
بن گیء قبریں نزر دلا دی
اشکوں کی چادر سب کو اڑھا دی
گھر چلو اب تو جی کھول کے رونا
چلیےء پھوپھی اماں وطن چلیےء مدینہ
چلیےء مدینہ۔۔۔
اے پھوپھی اماں ہو گی قیامت
پوچھے جو بابا ہم سے بہ رقت
کیوں نہیں آی بالی سکینہ
چلیےء پھوپھی اماں وطن چلیےء مدینہ
چلیےء مدینہ۔۔۔
قبر نبی پر پہلے چلیں گے
گریہ کریں گے نوحہ پڑھیں گے
گزری جو ہم پر نانا سے کہنا
چلیےء پھوپھی اماں وطن چلیےء مدینہ
چلیےء مدینہ۔۔۔
صغرا کا شکوہ چل کے مٹا دو
غش میں ہے صغرا اس کو جگا دو
مر گےء اکبر یہ نہ بتانا
چلیےء پھوپھی اماں وطن چلیےء مدینہ
چلیےء مدینہ۔۔۔
روینگی کب تک نہر کنارے
اب نہ ملیں گے عمو ہمارے
ہم کو علم ہے ان کا اٹھانا
چلیےء پھوپھی اماں وطن چلیےء مدینہ
چلیےء مدینہ۔۔۔
قید میں گزرا سارا محرم
مجلس و ماتم کر نہ سکے ہم
گھر میں عزا کا فرش بچھانا
چلیےء پھوپھی اماں وطن چلیےء مدینہ
چلیےء مدینہ۔۔۔
کہتے تھے عابد سرور و ریحان
آپ پہ صدقے میں ہوں پھپھی جان
حکم امامت اب ہے نبھانا
چلیےء پھوپھی اماں وطن چلیےء مدینہ
چلیےء مدینہ۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.