Zakhmi hua jo
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Mukhtar Hussain Fatehpuri
زخمی ہوا جو سجدے میں داماد ے مصطفی
ایک حشر سا نمازیوں میں ہو گیا بپا
گھر سے چلے حسین و حسن سر کو پیٹتے
ایک تہلکہ سا خانہ ے عصمت میں پڑ گیا
زخمی ہوا جو سجدے۔۔۔
پنہچے علی کے لال جو مسجد میں دوستو
دیکھا کہ خون میں ڈوبے ہوے ہیں شہہ ھدا
زخمی ہوا جو سجدے۔۔۔
ال قصہ شآہ زادے چلے لے کے باپ کو
گھر کے قریب پنہچے تو مولا نے یہ کہا
زخمی ہوا جو سجدے۔۔۔
اہل حرم کے رونے کی آواز آئے گی
اب دوستوں کو ساتھ سے کردو علیہدا
زخمی ہوا جو سجدے۔۔۔
گھر میں علی کو لائے جو زھرہ کے نونہال
سیدانیئوں کو فرت ے علم سے غش آگیا
زخمی ہوا جو سجدے۔۔۔
تلوار زھر میں بجھی ایسی لگائی تھی
جس سے علی کو چین کوئی دم نہ اتا تھا
زخمی ہوا جو سجدے۔۔۔
گزرے اسہی طرح سے مصیبت میں تین روز
اکیسویں شب آئی تو محشر ہوا بپا
زخمی ہوا جو سجدے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.