Yuhin jab zikr
Noha Lyrics & Urdu Writeup on General recited by Sachay Bhai
آپ سے آپ یونہی جب ذکر کہیں شِہ کا چھڑا
آگئی کھنچ کہ وہیں کر ب و بلا
بحرِ تلقین علی آ ئیں گے بالی پہ میری
قبر میں آئے گی جنت کی ہوا
آپ سے آپ یونہی ۔۔۔
وہ چلی بنتِ اسد کِھل اُٹھی دیوارِ حرم
در نیا کعبے میں تیا ر ہوا
آپ سے آپ یونہی ۔۔۔
حق کہیں چھین کے ملتی ہے جہاں میں اقلاق
یوں تو بن بیٹھا تھا فرعون خُدا
آپ سے آپ یونہی ۔۔۔
اتفاقاً جو ہٹی چہرئہ اکبر سے نقاب
اشقیائ پڑھنے لگے صلے علٰی
آپ سے آپ یونہی ۔۔۔
اللہ اللہ وہ اصغر کا جہادِ اکبر
رکھ دیا نوک پہ ناوق کے گلا
آپ سے آپ یونہی ۔۔۔
اُس طرف گھوڑے سے عباس ترائی میں گرے
اس طرف گر گئی زینب کی ردا
آپ سے آپ یونہی ۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.