Qayamat aayi na
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Shaam recited by Shadman Raza
شام کی قید میں سیدانیاں اسیر ہوی
رسول زادیاں حاکم کی دستگیر ہوی
قیامت آی نہ کیوں کبریا زمانے میں
علی کی بیٹیاں آی ہیں قید خانے میں
یہ کہہ کے سید سجاد خون روتے تھے
نصیب وقت نے دکھلاے مرحلے کیسے
علی کی بیٹیاں آی ہیں قید خانے میں
قیامت آی نہ۔۔۔
ضمیر مر گےء انساں کے دل ہوے پتھر
یہ امتحان بھی کیسا ہے خالق اکبر
علی کی بیٹیاں آی ہیں قید خانے میں
قیامت آی نہ۔۔۔
یہ کہہ کے آنکھ سے زینب نے اشک برساے
جھکا جو سر میرے بیمار کا سبب یہ ہے
علی کی بیٹیاں آی ہیں قید خانے میں
قیامت آی نہ۔۔۔
نبی کی آل یہ غربت یہ بیکسی مالک
کہ کاینات فنا کیوں نہ ہو گیء مالک
علی کی بیٹیاں آی ہیں قید خانے میں
قیامت آی نہ۔۔۔
ستم یہ کیسا ہے احساس تو کرو لوگوں
یزیدی محل میں چرچہ یہ ہو گیا دیکھو
علی کی بیٹیاں آی ہیں قید خانے میں
قیامت آی نہ۔۔۔
سر اپنا پیٹ لیا جب خبر یہ پای
جناب ہند کے کانوں میں جب خبر آئی
علی کی بیٹیاں آی ہیں قید خانے میں
قیامت آی نہ۔۔۔
لحد میں خاک اڑانے لگے حبیب خدا
گیء جو شام سے یثرب تلک کسی کی صدا
علی کی بیٹیاں آی ہیں قید خانے میں
قیامت آی نہ۔۔۔
یہ مظہر عابدی پھر کچھ بھی لکھ نہیں پایا
وہ شادمان کے ہونٹوں پہ مرثیہ آیا
علی کی بیٹیاں آی ہیں قید خانے میں
قیامت آی نہ۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.