Juz panjetan kisi se
Noha Lyrics & Urdu Writeup on General recited by Raza Ali Khan
جز پنجتن کسی سے تولہ نہ چاہیےء
غیرز خدا کسی کا بھروسہ نہ چاہیےء
پانی کا ذکر کرتی سکینہ تو کہتے شاہ
بی بی محال شہ کی تمنا نہ چاہیےء
جز پنجتن کسی سے۔۔۔
کہتی تھی فضا شام میں بازاریوں ہٹو
زہرا کی بیٹیوں کا تماشا نہ چاہیےء
جز پنجتن کسی سے۔۔۔
یہ کون بی بیاں ہیں تمہیں کچھ خبر نہیں
آل رسول پر ستم ایسا نہ چاہیےء
جز پنجتن کسی سے۔۔۔
مرقد چراغ داغ سے روشن رہے انیس
شب کو اکیلے گھر میں اندھیرا نہ چاہیےء
جز پنجتن کسی سے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.