Jab zohr tak hussain
Noha Lyrics & Urdu Writeup on General recited by Ustad Sibte Jafar
جب ظہر تک حسین بہتر کو رو چکے
اک دو پہر میں چھوٹے سے لشکر کو رو چکے
قاسم کو رو چکے علی اکبر کو رو چکے
تربت بنا کے ننھی سی اصغر کو رو چکے
سیدانیوں نے رو کے کہا شور و شین سے
لو اب زمانہ ہوتا ہے خالی حسین سے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.