Jab madine ka
Noha Lyrics & Urdu Writeup on General recited by Nasir Jahan
جب مدینے کا مسافر کوئی پا جاتا ہوں
حسرت آتی ہے یہ پہنچا میں رہا جاتا ہوں
دو قدم بھی نہیں چلنے کی ہے مجھ میں طاقت
شوق کھینچے لیےء جاتا ہے میں کیا جاتا ہوں
قافلے والے چلے جاتے ہیں آگے آگے
مدد آے شوق کے پیچھے میں رہا جاتا ہوں
جب مدینے کا مسافر۔۔۔
کاروان میں رہے یثرب میں ہوں آغاز زیرا
سب میں شامل ہوں مگر سب سے جدا جاتا ہوں
جب مدینے کا مسافر۔۔۔
جب مدینے کا مسافر کوئی پا جاتا ہوں
حسرت آتی ہے یہ پہنچا میں رہا جاتا ہوں
جب مدینے کا مسافر۔۔۔
فیض مولا سے ابھی صبر کی طاقت ہے امیر
جو کڑی سامنے آتی ہے اٹھا جاتا ہوں
جب مدینے کا مسافر۔۔۔
جب مدینے کا مسافر کوئی پا جاتا ہوں
حسرت آتی ہے یہ پہنچا میں رہا جاتا ہوں
جب مدینے کا مسافر۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.