Zinda rahe abbas
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Nadeem Sarwar
جان سکینہ بھی علمدار بھی
چادر زینب کا نگہدار بھی
آل محمد کا وفادار بھی
صبر حسینی بھی ذوالفقار بھی
ایسا نہ کوئی دیکھا نہ ہے نہ کوئی ہوگا
بس ایک ہے بس ایک ہے جیدار علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
ہر دم ہے صداؤں میں علمدار علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
اے صبر دشت کربلا جلال لشکرِ خدا
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
عباس سلامت رہے یہ نام تمہارا
یہ نام جہاں جس نے بھی جب جب ہے پکارا
ہر بار یہ دل تیز دھڑکتا ہے ہمارا
یہ نام ہی ایسا ہے حیدر کے ہی جیسا ہے
اس نام سے کتنا ہے ہمیں پیار علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
ہر دم ہے صداؤں میں علمدار علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
علمدار علمدار علمدار علمدار
کس شان سے عباس علم تم نے اٹھایا
کیا خوب علمداری کا ہے فرض نبھایا
پھر ایسا علمدار زمانے میں نہ آیا
گونجے گا صدا نعرہ عباس علم والا
تاریخ پکارے گی علمدار علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
ہر دم ہے صداؤں میں علمدار علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
اے صبر دشت کربلا جلال لشکرِ خدا
علمدار علمدار علمدار علمدار
ہے کون جو شبیر کا ہر دم ہے وفادار
آواز فضاؤں سے یہ آتی ہے با تکرار
عباس علمدار ہے عباس علمدار
کیا تو نے ہشم پایا مولا سے علم پایا
ہر حکم پہ آقا کے ہے تیار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
ہر دم ہے صداؤں میں علمدار علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
علمدار علمدار علمدار علمدار
کہتی تھی یہ زینب کے خدا اس سے ہے راضی
یہ ہے میری چادر کا محافظ میرا غازی
اس کے لیےء ایک کھیل ہے یہ جان کی بازی
یہ جاں لٹا دے گا فوجوں کو ہٹا دے گا
بن جائے گا خیموں کی یہ دیوار علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
ہر دم ہے صداؤں میں علمدار علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
اے صبر دشت کربلا جلال لشکرِ خدا
علمدار علمدار علمدار علمدار
دریا پہ تو لاکھوں ہے کھڑے ظلم کے بانی
لیکن اسے مشکیزے میں لانا بھی ہے پانی
اب جان سے بڑھکر ہے سکینہ کی نشانی
دریا پہ تو جانا ہے مشکیزہ تو بھرنا ہے
اب جو بھی ہو دیکھے گا وفادار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
ہر دم ہے صداؤں میں علمدار علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
علمدار علمدار علمدار علمدار
بھولیں گے نہ عباس تیرا نہر پہ آنا
دریا پہ علم گاڑ کے نعرہ یہ لگانا
دریا یہ ہمارا ہے سنے سارا زمانہ
کیا کام کیا واللہ عباس سبحان اللہ
یہ ہے تیری شاہی تیری سرکار علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
ہر دم ہے صداؤں میں علمدار علمدار
زندہ رہے زندہ رہے عباس علمدار
اے صبر دشت کربلا جلال لشکرِ خدا
علمدار علمدار علمدار علمدار
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.