Teri chadar ka raha
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Anj. Masoomeen
جو کبھی سوی نہ تھی آنکھیں وہ اب سویینگی
بعد مرنے کے تیرے آل عبا رویینگی
تیری چادر کا رہا اب نہ محافظ عباس
شاہ دیں کہتے تھے کچھ پل کا ہے بھائی مہماں
ہو گیا ہم سے جدا اپنا محافظ عباس
تیری چادر کا رہا۔۔۔
بی بیاں جلتے ہوئے خیموں میں جب رویینگی
یاد آے گا وہاں ان کا محافظ عباس تیری چادر کا رہا...
تیری چادر کا رہا۔۔۔
ماں ظالم نے طمانچے تو سکینہ نے کہا
ہے کہاں میرا چچا میرا محافظ عباس
تیری چادر کا رہا۔۔۔
ہاے بیمار رہا طوق و سلاسل میں اسیر
یاد آتا ہے انہیں اپنا محافظ عباس
تیری چادر کا رہا۔۔۔
ہاے وہ کوچہء و بازار میں تھے اہلِ حرم
سو گیا نہر پہ ہم سب کا محافظ عباس
تیری چادر کا رہا۔۔۔
بے ردا شام کے دربار میں زینب ہے کھڑی
ہے کہاں بھای میرا محافظ عباس
تیری چادر کا رہا۔۔۔
ہاے بیمار تھا صابر وہ علی ابنِ حسین
ایک اقبال حرم کا تھا محافظ عباس
تیری چادر کا رہا۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.