Saaqi altash
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Irfan Haider
اے سقی باب الحویج اے سکینہ کے چچا
زینب و کلثوم کی چادر حرم کا آسرا
اے جری تم فاطمہ زہرا کہ دل کی ہو دعا
بچوں کی آس ہو تم تو عباس ہو
پیاسے بچوں کے لبوں پر ہے نوحہ پیاس کا
ساقی العطش اے ابا الفضل العباس
جو ہے جاہ و ہشم اس کا رکھو بھرم
کرتی ہے یہ بکا بنت شاہ امم
آیا ہونٹوں پہ دم یہ لو مشک و علم
یہ نہ ہو پیاس سے مر جاۓ پیاسے بے خطا
میرے پیارے چچا ابالفضل العباس
ساقی العطش اے ابا الفضل العباس۔۔۔
سن لو اے با وفا العطش کی صدا
شدت سے پیاس کی جینا مشکل ہوا
کوزے ہاتھوں میں ہے اور لب پہ التجاء
پانی لے آؤ اس سے پہلے کہ آے قضاء
میرے پیارے چچا ابالفضل العباس
ساقی العطش اے ابا الفضل العباس۔۔۔
لشکر اشقیاء گھیرے ہے علقمہ
تین دن ہو گےء پانی نہیں ملا
گھر کو آیا نہیں مقتل کو جو گیا
تم تو خیبر کشا کے لال ہو جاؤ زرا
میرے پیارے چچا ابالفضل العباس
ساقی العطش اے ابا الفضل العباس۔۔۔
سب ہی دن بھر گےء صدمے دے کر گےء
زینب کے لاڈلے بھیا اکبر گےء
شہ پر ہونے فدا عون و جعفر گےء
تم ہی ہو پاس تم سے آس ہے اے با وفا
میرے پیارے چچا ابالفضل العباس
ساقی العطش اے ابا الفضل العباس۔۔۔
دیکھو سوکھی زباں اے میر کارواں
تم سے بولے نہیں تو پھر جاے کہاں
ظلمت کی دھوپ ہے اور تم ہو سایباں
تم تو اس دشتِ بلا میں ہو سب کا آسرا
میرے پیارے چچا ابالفضل العباس
ساقی العطش اے ابا الفضل العباس۔۔۔
سن کے آہ و بکا غازیء با وفا
لے کے مشک و علم دریا کو چل دیا
شہ نے تھامی کمر زینب نے کی دعا
میرے معبود زندہ باد رہے یہ صدا
ساقی العطش اے ابا الفضل العباس۔۔۔
پہنچے وہ باوفا وہ چھینی علقمہ
مشکیزہ بھر لیا خیموں کو چل دیا
چھد گیء تیر سے مشک پانی بہا
گرتے دیکھا جو علم شہ نے کیا مرثیہ
ساقی العطش اے ابا الفضل العباس۔۔۔
بازو کر کے فدا گھوڑے سے جب گرا
گرتے ہی خاک پر آقا کو دی صدا
پہنچا شہ امم لاشے پہ کی بکا
مجھکو اک بار کہو بھای میرے با وفا
میرے پیارے چچا ابالفضل العباس
ساقی العطش اے ابا الفضل العباس۔۔۔
فضہ نے دی خبر بی بیوں پیٹو سر
تھا جس کا آسرا سو گیا نہر پر
پیاسے غش کھا گےء رو دیےء بحروبر
خیموں میں مظہر و عرفان یہ کہرام تھا
دو لاشے ایسے ہے خیموں میں نہیں آے
اک لاشہ سرور کا اک لاشہ غازی کا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.