Royi sakina
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Ali Zia Rizvi
روئی سکینہ سر نہوڑائے
پانی چچا کاہے ناہیں لائے
در پہ کھڑی ہوں آس لگائے
پانی چچا کاہے ناہیں لائے
---روئی سکینہ
خالی کوزہ ہاتھ م تھامے
راہ تکت ہے کب سے بچی
کوئی تو اس کی آس بندھائے
پانی چچا کاہے ناہیں لائے
---روئی سکینہ
کب کے گئے تھے لینے پانی
بھول گئے کا ہمری کہانی
اب کون ہمری پیاس بجھائے
پانی چچا کاہے ناہیں لائے
---روئی سکینہ
مشک و علم جب لے کے گئے تھے
بچے رستہ دیکھ رہے تھے
پوچھت ہے ہم سے کون بتائے
پانی چچا کاہے ناہیں لائے
---روئی سکینہ
بنتی کرت ہوں کوئی یہ کہہ دے
نہر پہ جا کر مورے عمو سے
سانج بہے اب تک نہیں آئے
پانی چچا کاہے ناہیں لائے
---روئی سکینہ
خیمے جلت میں چھینٹ ہیں چادر
لیگوا مورا بندہ ستمگر
عموں کو میرے کوئی گھوئے لائے
پانی چچا کاہے ناہیں لائے
---روئی سکینہ
محسن ابھی تک خوں ہے رلاتی
پیاس سکینہ اور اصغر کی
بس یہ صدا مورا دل تڑپائے
پانی چچا کاہے ناہیں لائے
---روئی سکینہ
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.