Mashk
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Ali Jee
العطش العطش العطش
آقا ادرکنی ادرکنی
کوشش تو بہت کی میں نے
بھاری تھی یہ مشک بھی میں نے
آقا حسین شرمندہ ہوں
مولا حسین شرمندہ ہوں
آنکھوں سے نظر نہیں آتا
نہ بازو ہے تن پر مولا
کرنا تھا جو نہ پایا
آقا حسین شرمندہ ہوں
افسوس مشک خالی ہے
لے جاؤ علم یہ میرا
لے جاؤ یہ مشک سکینہ
پورا نہ ہوا میرا وعدہ
لاشہ میرا نہ لے جانا
دانتوں سے بھی مشک کو تھاما
سینے سے اس کو چھپایا
گیا تھا کہ واپس آؤں
پر کچھ بھی نہ میں کر پایا
افسوس مشک خالی ہے
کوشش تو بہت کی میں نے
بھاری تھی یہ مشک بھی میں نے
آقا حسین شرمندہ ہوں
مولا حسین شرمندہ ہوں
آنکھوں سے نظر نہیں آتا
نہ بازو ہے تن پر مولا
کرنا تھا جو نہ پایا
آقا حسین شرمندہ ہوں
افسوس مشک خالی ہے
لے جاؤ علم یہ میرا
لے جاؤ یہ مشک سکینہ
پورا نہ ہوا میرا وعدہ
لاشہ میرا نہ لے جانا
دانتوں سے بھی مشک کو تھاما
سینے سے اس کو چھپایا
گیا تھا کہ واپس آؤں
پر کچھ بھی نہ میں کر پایا
افسوس مشک خالی ہے
آقا ادرکنی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.