Labbaik ya abbas
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Ali Jee
افلاک پکارے یا عباس عزادار پکارے یا عباس
ہم سب ہیں تمہارے یا عباس
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
عاشقانِ با وفا کی آ رہی ہے یہ صدا
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
یا عباس علمدار یا عباس علمدار
جیسے ہی میرے لب پر عباس کا نام آیا
عباس کے پرچم کا میرے سر پہ ہوا سایہ
ایک نور وفا پھیلا میرے دل نے سکوں پایا
نوری نظراہ ہے عباس حیدری جلوہ ہے عباس
دلبر زہرا ہے عباس ساتھ ہمیشہ ہے عباس
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
افلاک پکارے یا عباس عزادار پکارے یا عباس
ہم سب ہیں تمہارے یا عباس
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
دو شیر ہے دنیا میں جس کا نہ کوئی ثانی
ایک شیر خدا حیدر ایک شیر علیہ غازی
مشہور زمانہ ہے دونوں کی علمداری
غازی علی کا ہے سرمایہ غازی حسین کا ہے سایہ
غازی ہے شیر کربوبلا مولا ہمارا ہے عباس
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
عاشقانِ با وفا کی آ رہی ہے یہ صدا
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
جب بھی غم دنیا سے یہ دل میرا گھبرایا
میں اپنی دعاؤں میں عباس کو لے آیا
یہ واسطہ غازی کا میرے کام آیا
غم کا مداوا ہے غازی میرا بھروسہ ہے غازی
میرا عقیدہ ہے غازی رب کا وسیلہ ہے عباس
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
افلاک پکارے یا عباس عزادار پکارے یا عباس
ہم سب ہیں تمہارے یا عباس
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
لبیک سنو
عباس وفاؤں کا پیکر ہے
عباس جلال حیدر ہے
ہر دل میں دھڑکتا ہے غازی
عباس کا چرچہ گھر گھر ہے
جس دن سے علمدار کا شرف
شبیر سے تم نے پایا ہے
اس دن سے لے کر آج تلک
لبیک لبیک لبیک
ہمارے لب پر ہے
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
جب کربوبلا مولا ہم کو بھی بلاییں گے
عباس کے روضے پر لبیک پکاریں گے
ہم سامنے غازی کے نوحہ یہ سناییں گے
سامنے پاک حرم ہو گا شاہ وفا کا غم ہو گا
زیر علم ماتم ہو گا وعدہ ہمارا ہے عباس
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
عاشقانِ با وفا کی آ رہی ہے یہ صدا
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
جب شام غریباں میں غربت کی گھٹا چھائی
نوحہ تھا یہ زینب کا عباس میرے بھائی
جب چادر چھنتی تھی تیری یاد بہت آی
ہاے وہ زینب کا نوحہ اور تڑپنا غازی کا
غم یہ تمہارا اے مولا آج بھی تازہ عباس
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
افلاک پکارے یا عباس عزادار پکارے یا عباس
ہم سب ہیں تمہارے یا عباس
لبیک یا عباس لبیک یا عباس
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.