Kahan gaye ammu
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Shareef Hussain
بتاؤ اے بابا کہاں گےء عمو
سکینہ کہتی تھی بابا کہاں گےء عمو
نظر الم نہیں آتا کہاں گےء عمو
سکینہ کہتی تھی بابا ۔۔۔
میں اب نہ مانگوں گی پانی انہیں بلا لیجیے
یہ کہیے روتی ہے دکھیا کہاں گےء عمو
سکینہ کہتی تھی بابا ۔۔۔
یہ کہہ گےء تھے کہ لے آؤں گا ابھی پانی
وہ دیکھو سامنے دریا کہاں گےء عمو
سکینہ کہتی تھی بابا ۔۔۔
یہ مجھ سے کہتی ہے مادر تمہیں نے بھیجا ہے
بلاؤ تم ہی سکینہ کہاں گےء عمو
سکینہ کہتی تھی بابا ۔۔۔
چلے جو شاہ تو رو کر سکینہ چلای
ابھی تو فکر ہے بابا کہاں گےء عمو
سکینہ کہتی تھی بابا ۔۔۔
لعیں طمانچے دکھا کر مجھے ڈراتے ہیں
یہ مجھ سے کہتے ہیں اعدا کہاں گےء عمو
سکینہ کہتی تھی بابا ۔۔۔
یہ کہتے کہتے وہ بے حوش ہوگےء انور
نہیں کوئی یہ بتاتا کہاں گےء عمو
سکینہ کہتی تھی بابا ۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.