Hijabe zainab
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Shakir Hussain
الم جھکا تو ہجاب زینب
پہ مشکلوں کے سیراب چھاے
رداے تطہیر لوٹنے کو
لعین بے خوف ہوکے آے
بھلے وہ شبیر اور زینب
ہے پھر بھی عباس کی جدائی
کہ وا ہجابا بہن پکاری
حسین روتے ہیں سر جھکائے
الم جھکا تو ہجاب۔۔۔
کہیں پہ تیرا الم پڑا ہے
کہیں پہ بازو کہیں پہ لاشہ
کہاں کہاں سے بتاؤ غازی
حسین تم کو اٹھانے آیا
الم جھکا تو ہجاب۔۔۔
تمہارا ہونا ہی ایک بھیا
وہ اس غریبی میں تھا سہارا
بتاؤ پردیس میں بھلا کون
ظالموں سے ہمیں بچاے
الم جھکا تو ہجاب۔۔۔
جو تیرے ہونے سے جاگتے تھے
وہ سو رہے ہیں ہمیں جگاے
زرا بتاؤ تو کیسے زینب
یتیم سہمے ہوئے سلاے
الم جھکا تو ہجاب۔۔۔
میری ردا اور حسین کا سر
تیری حفاظت کی آڑ میں تھا
تمہارے جانے کے بعد دونوں
پہ چھا گئے ہیں ستم کے ساے
الم جھکا تو ہجاب۔۔۔
نہیں ہے پانی تو لوٹ آؤ
سکینہ تم بن نہ رہ سکے گی
وہ جھیل لے گی جو اسکا اصغر
تڑپ کے جھولے میں بلبلاے
الم جھکا تو ہجاب۔۔۔
دعاے زہرا سوال حیدر
عطاے خالق رداے زینب
یہی تو غازی ہے جون قد میں
جو انکا ربط ضیاء دکھاے
الم جھکا تو ہجاب۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.