Hai salaam uspe jo
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Shaam recited by Raza Ali Khan
ہے سلام اس پہ کہ جو
قیدی بھی ہے بیمار بھیہے ہے
پاؤں میں آبلے ہیں
آبلوں میں خار بھی ہیں
ہے سلام اس پہ کہ جو۔۔۔
پوچھا اک شخص نے
شبیر تیرے کون ہیں
روکے فرمانے لگے
بابا بھی ہے سردار بھی ہے
ہے سلام اس پہ کہ جو۔۔۔
پہنچے نزدیک جو
لاشہ کے سکینہ نے کہا
یہ میرے بابا کا
بھای بھی علمدار بھی ہے
ہے سلام اس پہ کہ جو۔۔۔
پہنچے نزدیک کوفے کے
تو بولی زینب
سر بھی عریاں ہے
بلوہ بھی بازار بھی ہے
ہے سلام اس پہ کہ جو۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.