Alamdar
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Shahid Baltistani
علمدار علمدار عباس علمدار
سقاے حرم سید و سالار نہ آمد
وہ شیر بہادر وہ جگر دار نہ آمد
علمدار نہ آمد علمدار نہ آمد
کاش عباس کو لڑنے کی اجازت ہوتی
کیا ہے نو لاکھ یہاں ایک بھی بچتا نہ کوئی
ایک لمحے میں بچھا ایک بھی لاشے سب کی
کہتی رہی عباس کی تلوار نہ آمد
علمدار نہ آمد علمدار نہ آمد
سقاے حرم۔۔۔
ہوں بہ ہوں جعفر طیار تھی قامت اس کی
جنگ لڑنے کی اداییں تھی قیامت اس کی
حکم شبیر اذاں اور اقامت اس کی
شاگرد حسن آہانی دیوار نہ آمد
علمدار نہ آمد علمدار نہ آمد
سقاے حرم۔۔۔
اس کے چہرے پہ جلال اور ہشم تھا کیسا
رب تھا جس کی نگاہوں میں علی کے جیسا
کوئی شبیر کے لشکر میں نہیں تھا ایسا
یہ کس کی نظر کھا گیء جرار نہ آمد
علمدار نہ آمد علمدار نہ آمد
سقاے حرم۔۔۔
جس کی امید پہ پردوں ضمانت لی تھی
جب یہ زینب نے کہا مارا گیا وہ غازی
خود بہ خود سر سے سرکنے لگی چادر سب کی
اے بی بیوں چادر کا نگہدار نہ آمد
علمدار نہ آمد علمدار نہ آمد
سقاے حرم۔۔۔
گونجی خیموں میں یہ آواز دل زہرا کی
اے بہن مر گیا بتیس برس کا بھائی
یاد بابا کی جب آے گی کسے دیکھو گی
دریا سے رخ حیدر کرار نہ آمد
علمدار نہ آمد علمدار نہ آمد
سقاے حرم۔۔۔
راہ میں گر کے کچل جاے گا ناقے سے کوئی
تازیانے کوئی کھاے گا تمانچے کوی
اب نہیں آے گا دروں سے بچانے کوئی
جو کرتا تھا بچوں سے بہت پیار نہ آمد
علمدار نہ آمد علمدار نہ آمد
سقاے حرم۔۔۔
سامنے پانی تھا لیکن نہ پیا اس کو خیال آتا رہا
کہ ابھی خیموں میں سب بچے ہیں پیاسے
پانی جب لے کے چلا تیر چلے مشک چھدی گر گیا پرچم
بنا ہاتھ گرا خاک پہ جس دم
وہ پیاسا وہ پیاسوں کا وفادار نہ آمد
علمدار نہ آمد علمدار نہ آمد
سقاے حرم۔۔۔
جب بھی بلوایا ہے غازی نے کرم فرما کر
دیکھا زیشان نے درویش یہ منظر جا کر
روز عاشور تلک روز حرم میں جا کر
سر پیٹ کے کہتے ہیں عزاداروں نہ آمد
علمدار نہ آمد علمدار نہ آمد
سقاے حرم۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.