Abbase naujawanam
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Irfan Haider
عباس نوجوانم
برادر برادر
صدائیں تیری سن کر چلا ہے دل پہ خنجر
مدد کو آؤ آقا ستم ہوا ہے مجھ پر
لبوں پہ آ گیا دم برادر برادر
عباس نوجوانم۔۔۔
سکینہ در پہ بیٹھی بلا رہی ہے تجھکو
تجھے خبر ہے غازی نہ جینے دے گا اس کو
تیرے بچھڑنے کا غم برادر بردار
عباس نوجوانم۔۔۔
تڑپ رہی ہے بہنیں غشی ہوی ہے طاری
اجڑ گیء ابھی سے وہاں علی کی بیٹی
میری کمر ہوی خم برادر برادر
عباس نوجوانم۔۔۔
عجیب ہے یہ غربت تڑپ رہے ہیں دونوں
یہ غم ملا قیامت تڑپ رہے ہیں دونوں
وہاں تم اور یہاں ہم برادر برادر
عباس نوجوانم۔۔۔
اٹھا کے خالی کوزے یہ تشنہ لب پکارے
جو تو ہے غازی کسے دل اب پکارے
لہو لہو ہے علم برادر برادر
عباس نوجوانم۔۔۔
نہ جی سکوں گا میں بھی تیرے بنا علمدار
جو تیرا غم سے جینا رلاے گا علمدار
بپا کروں گا ماتم برادر برادر
عباس نوجوانم۔۔۔
قریب باوفا جب پہنچ گےء شہ دیں
جبیں سے خوں ہٹا کر یہ کہتے تھے شہ دیں
کہو ہمیں لب دم برادر برادر
عباس نوجوانم۔۔۔
صدا یہ شہ کی سن کر تڑپ گیا علمدار
مجھے ہے یہ خجالت حرم ہے سب عزادار
کہا جونہی گیا دم برادر برادر
عباس نوجوانم۔۔۔
تو عرفان وفا ہے میں مظہر مصائب
میں اس کا ہوں جو تیرے بیاں کرے مصائب
یہ مرتبہ بھی ہے کم برادر برادر
عباس نوجوانم۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.