Abbas alam tera
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Hasan Sadiq
شکل علی غازی میرا قایم رہے اسکی وفا
عباس علم تیرا جو لوگ اٹھائیں گے
زہرا کی دعاؤں کے ساے میں وہ آییں گے
تحریر ہے دریا پر غازی کی وفاداری
شبیر تیرے منکر کیا اس کو مٹاییں گے
شکل علی غازی میرا قایم رہے اسکی وفا
عباس علم تیرا۔۔۔
ہے تجھ سے یہی وعدہ شبیر کی مجلس میں
عباس تیرے غم میں ہم خوں بہائیں گے
شکل علی غازی میرا قایم رہے اسکی وفا
عباس علم تیرا۔۔۔
بازو جو قلم ہو کر دریا پہ گرے تیرے
ہم حشر تلک ان کا اب سوگ مناییں گے
شکل علی غازی میرا قایم رہے اسکی وفا
عباس علم تیرا۔۔۔
زینب کی تمنا ہے خواہش ہے سکینہ کی
ہر گھر پہ علم تیرا ہم لوگ سجاییں گے
شکل علی غازی میرا قایم رہے اسکی وفا
عباس علم تیرا۔۔۔
خوش ہوگا میرا غازی سرور بھی دعا دینگے
پانی پہ سکینہ کی ہم نظر دلایینگے
شکل علی غازی میرا قایم رہے اسکی وفا
عباس علم تیرا۔۔۔
ریحان بپا ہوگی مجلس جو قیامت میں
نوحہ یہ حسن صادق جنت میں سناییں گے
شکل علی غازی میرا قایم رہے اسکی وفا
عباس علم تیرا۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.