Do hausla baba
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Shaam recited by Mir Hasan Mir
زینب نے کہا یہ رورو کر
دو حوصلہ بابازینب کو
تنہا ہے لعینوں میں دختر
دو حوصلہ بابازینب کو
بابا میں بڑی بیٹی ہوں تیری
سب بدلہ لینگے مجھ سے تیرا
لوگوں کے بدلتے ہیں تیور دو حوصلہ بابازینب کو
دو حوصلہ بابازینب کو
زینب نے کہا یہ۔۔۔
یہ زینب ہے کلثوم ہے یہ
آپس میں ستمگار کہتے ہیں
ہنستے ہیں تماشائی ہم پر
دو حوصلہ بابازینب کو
زینب نے کہا یہ۔۔۔
ہمت یوں بڑھائو بیٹی کی
عابد کو بچا کر لے جائے
ہر گھر سے برستے ہیں پتھر
دو حوصلہ بابازینب کو
زینب نے کہا یہ۔۔۔
احساس ردا کا ہوگا مجھے
تم ہاتھ میرے سرپر رکھ دو
مشکل ہے اگر دینا چادر
دو حوصلہ بابازینب کو
زینب نے کہا یہ۔۔۔
لوگوں کی نگاہیں اُٹھتی ہیں
تشہیر کی ضربیں چلتی ہیں
بیٹی ہے تیری زیرِ خنجر
دو حوصلہ بابازینب کو
زینب نے کہا یہ۔۔۔
دربار کے اُس دروازے پر
اماں کو سنبھالا تھا تم نے
دربار کے اس دروازے پر
دو حوصلہ بابازینب کو
زینب نے کہا یہ۔۔۔
بولی وہ تکلم لوگوں میں
اماںکو بُلائو تو کیسے
بیٹی کے لئے بن کر چادر
دو حوصلہ بابازینب کو
زینب نے کہا یہ۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.