Zainab ne jisko paala
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Ali Akbar (a.s) recited by Hasan Sadiq
زینب نے جس کو پالا نوری حجاب میں
وہ قتل ہو گیا ہے عہدِ شباب میں
ہائے اکبر ہائے اکبر
اکبر کی لاش دیکھی تو شبیر نے کہا
صغرا کو کیا لکھوں گا خط کے جواب میں
ہائے اکبر ہائے اکبر۔۔۔
زینب نے جس کو پالا۔۔۔
خیمے سے نکلے اکبر تو سب کو گماں ہوا
سرور ہوںجیسے بیٹھے زینِ عُقاب میں
ہائے اکبر ہائے اکبر۔۔۔
زینب نے جس کو پالا۔۔۔
اُس کو بھی ظالموں نے ہے نیزے پہ چڑھایا
جی بھر کے جونہ کھیلا گودِرُباب میں
ہائے اکبر ہائے اکبر۔۔۔
زینب نے جس کو پالا۔۔۔
ماتم کا مثلا ہی یہ ہم سے نہ پُوچھیئے
سب کچھ لکھا ہوا ہے اُم الکتاب میں
ہائے اکبر ہائے اکبر۔۔۔
زینب نے جس کو پالا۔۔۔
ٹپکا لہو جو بن میں شبیر کا امیر
اُبھرا وہ آج بن کر شکلِ گلاب میں
ہائے اکبر ہائے اکبر۔۔۔
زینب نے جس کو پالا۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.