Qabre ali asghar
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Ali Asghar (a.s) recited by Hasan Sadiq
آج تک معصومیت کو رو رہی تقدیر ہے
کربلا میں قبر اصغر سینۂ شبیر ہے
کیوں جھلایا اس کو جھولا ہے سناں کی نوک پر
کوئی بتلاے ہوی اصغر سے کیا تقسیر ہے
کربلا میں قبر اصغر سینۂ شبیر ہے
آج تک معصومیت کو۔۔۔
ایک کے بدلے میں شہ نے ہے بہتر تن دیےء
خواب ابراہیم کا شبیر دی تعبیر ہے
کربلا میں قبر اصغر سینۂ شبیر ہے
آج تک معصومیت کو۔۔۔
دیکھ کر اصغر کے تیور کانپتا تھا حرملہ
ہو بہو عطا نظر حیدر کی یہ تصویر ہے
کربلا میں قبر اصغر سینۂ شبیر ہے
آج تک معصومیت کو۔۔۔
آ رہی کل انبیاء کی ہے صداے مرحبا
دین کے ایسے کام آیا اصغرِ بے شیر ہے
کربلا میں قبر اصغر سینۂ شبیر ہے
آج تک معصومیت کو۔۔۔
مسکرایا ہے گلے پہ کھا کے اصغر تیر کو
بولتی کربل میں دیکھو خون کی تاثیر ہے
کربلا میں قبر اصغر سینۂ شبیر ہے
آج تک معصومیت کو۔۔۔
اس لیےء ماتم کناں ہے خورشید اور صادق حسن
آیہء فل قربا کی کیسی یہ ہوی تفسیر ہے
کربلا میں قبر اصغر سینۂ شبیر ہے
آج تک معصومیت کو۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.