Asghar moray
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Ali Asghar (a.s) recited by Raza Abbas Zaidi
کہتی تھی بانو اصغر جانی
کب تم گھر میں آؤ گے
ماں کو دکھانے شکل سہانی
کب تم گھر میں آؤ گے
سانج بھائ گھر آ دلاروا
اصغر مورے اصغر مورے
ماں بیٹھی ہے دھیان ما تہرے
اصغر مورے اصغر مورے
مکھ چندن سا اکھیاں روشن
مہکا مہکا من کا آنگن
پلکیں سندر بال سنہرے
اصغر مورے اصغر مورے
سانج بھائ گھر۔۔۔
کھیلں والا سن تھا بھیا
سوچ رہی ہے بہنیں دکھیا
آؤ ہمرے دل کے سویرے
اصغر مورے اصغر مورے
سانج بھائ گھر۔۔۔
کیسن پہنچے پیون پانی
ہوگیء گھر پر ماں ویرانی
پھیلن لا گے گھور اندھیرے
اصغر مورے اصغر مورے
سانج بھائ گھر۔۔۔
تیرن کی برکھا برست ہے
دور وطن سے ای آفت ہے
گھپ گےء خنجر دل ما مورے
اصغر مورے اصغر مورے
سانج بھائ گھر۔۔۔
لاگی ہے ہمرے دل ما اگنی
سوکھت ہے اب شاخ گلن کی
سرخ بھاے ہے اکھیاں دورے
اصغر مورے اصغر مورے
سانج بھائ گھر۔۔۔
اور چلے ہو کاہے رن کے
وان تو لگا نیزہ بیں کے
اون کی ماں بلکت ہے تڑپے
اصغر مورے اصغر مورے
سانج بھائ گھر۔۔۔
گود میں بابا کی ہمکت ہو
شوق شہادت میں جاگت ہو
کا بولتے ہو دھیرے دھیرے
اصغر مورے اصغر مورے
سانج بھائ گھر۔۔۔
کرتہ لہو ما ڈوب گوا ہے
گردن ما سراخ بوا ہے
منہ سے زباں ہے باہر تہرے
اصغر مورے اصغر مورے
سانج بھائ گھر۔۔۔
ای نوحہ ریحان و رضا جب
آوے جیسن ماہ عزا تب
بھریو روی نین کٹورے
اصغر مورے اصغر مورے
سانج بھائ گھر۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.