Ajal se bachane ko
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Ali Asghar (a.s) recited by Faazil Lakhnavi
اجل سے بچانے کو آنسوں بہاے
مگر ماں کی گودی میں اصغر نہ آے
اجل سے بچانے کو۔۔۔
یہ ہمت تھی اصغر کی دنیا پہ جاے
ہنسی آ گئ اور آنسوں نہ آے
اجل سے بچانے کو۔۔۔
وہ ساحل پر عباس بھرتے ہیں پانی
مگر بہتی موجوں سے دامن بچاے
اجل سے بچانے کو۔۔۔
چلے آؤ اصغر تڑپتی ہے مادر
اکیلا ہے جھولا کہاں تک جھلاے
اجل سے بچانے کو۔۔۔
نہ اصغر میں دم ہے نہ راضی ہے مولا
یہ کیا دیکھتے ہیں نگاہیں جھکائے
اجل سے بچانے کو۔۔۔
اجل پوچھتی ہے شہ دیں سے رن میں
کسے لا رہے ہیں عبا میں چھپاے
اجل سے بچانے کو۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.