Ya haider
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Nadeem Sarwar
من کنت و مولا فھازا علی یون مولا
جس کا میں مولا اسکا تو علی مولا
یا حیدر حیدر یا حیدر حیدر
میرا عشق بھی تو وجدان بھی تو
میری جان بھی تو ایمان بھی تو
میرا قبلہ کعبہ مسجد ممبر
مزہب اور قرآن بھی تو
میرا سید پیر امیر بھی تو
میرا ہادی ولی امام بھی تو
میرا خواب بھی تو تعبیر بھی تو
آغاز بھی تو انجام بھی تو
میری شام و سحر لہجے کا اثر
میرا حال خیال کمال بھی تو
میرا قول و فعل ثواب جزا
تقلید بقا احوال بھی تو
یا حیدر حیدر یا حیدر حیدر
میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو
میری جان بھی تو پہچان بھی تو
میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو ---
یا حیدر حیدر یا حیدر ---
کیوں خاک اڑاے در در کی
بس ایک کتاب عشق پڑے
ہاں چھوڑ دے یہ فانی دنیا
بس ایک جہاں آباد کرے
وہ دیکھ نجف کا راستہ ہے
آ اس راستے پر ساتھ چلیں
ہر ایک قدم ہو علی علی
ہاتھوں میں الم ہو علی علی
نعروں کا بھرم ہو علی علی
یہ عشق نہ کم ہو علی علی
وہ دیکھ شہنشاہ اور گدا
کہتے ہیں نجف میں سب ملکر
یا حیدر حیدر یا حیدر حیدر
میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو
میری جان بھی تو پہچان بھی تو
میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو ---
یا حیدر حیدر یا حیدر ---
سرکار نجف کے رستے میں
کیا عاشق حیدر ملتے ہیں
کہیں رابیہ بسری اور بوزر
سلمان قصیدے پڑھتے ہیں
کہیں قمبر مالک اشتر ہیں
کہیں دار پہ میثم چڑھتے ہیں
مولاے قمبر علی علی
آقاے ابوذر علی علی
سلمان کا رہبر علی علی
کہے مالک اشتر علی علی
سقی لال قلندر علی علی
واللہ علی کا میں نوکر
یا حیدر حیدر یا حیدر حیدر
میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو
میری جان بھی تو پہچان بھی تو
میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو ---
یا حیدر حیدر یا حیدر ---
میدان خم میں احمد نے
حیدر کو پکارا ہے مولا
ہاتھوں پہ اٹھا کے مولا نے
مولا کو بنایا ہے مولا
شاہ مرداں شیر یزداں
لا ریب ہمارا ہے مولا
من کنت و مولا علی علی
نبیوں نے پکارا علی علی
ولیوں کا سہارا علی علی
سب ہارے نہ ہارا علی علی
ہے بارہ اماموں میں پہلا
ہر جنگ میں پہلا نمبر
یا حیدر حیدر یا حیدر حیدر
میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو
میری جان بھی تو پہچان بھی تو
لا ریب علی کے جیسے ہی
جی دیدار علی کا کنبہ ہے
جب جب بھی صدا قرآن نے دی
یہ جان نچھاور کرتا ہے
اسلام کی خاطر جیتا ہے
اسلام کی خاطر مرتا ہے
سجاد کا خطبہ علی علی
زینب کا لہجہ علی علی
عباس کا نعرہ علی علی
حسنین کا سایہ علی علی
اول ہو کہ اوسط یا آخر
اس گھر میں ہے سب کے سب حیدر
یا حیدر حیدر یا حیدر حیدر
میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو
میری جان بھی تو پہچان بھی تو
علی جانم علی جانم علی جانم علی جانم
علی جان است و جان انام
علی در دست و دردانم
علی دین است و ایمانم
علی خلد است و رضوانم
علی آیت قربانم
علی آیت سبحانم
علی ورد زبان من
علی تعویذ جان من
علی راز و نیاز من
علی سوز خداز من
علی پشت و پناہ من
علی کی بادشاہی ہے
علی اسم الہی ہے
علی کی بادشاہی ہے
علی اسم الہی ہے
ہر ایک میزان میں تولا
زبان کے ساتھ دل بولا
علی مولا علی مولا علی مولا
علی مولا علی مولا
اے میرے مولا مجھے اپنا بنا لے
اک بار صدا دے مجھے نجف دکھا دے
حیدری بنا دے یا مولا
حیدری بنا دے یا مولا
حیدری بنا دے یا مولا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.