Sar ali ka sajdae
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Sachay Bhai
سر علی کا سجدہِ خالق میں ضربت کے لیئے
حشر تک اک داغِ رُسوائی ہے اُمت کے لیئے
گھر لُٹایا جان تک دے دی ہدایت کے لیئے
اور کیا کرتے گُنہگارانِ اُمت کے لیئے
سر علی کا سجدہ ۔۔۔
حیدرِ کرار سے ورثہ ملا اولاد کو
ہو گئی قسمت شہادت ہر امامت کے لیئے
سر علی کا سجدہ ۔۔۔
گھر میں خالق کے امیرُالمئو منین کا قتل ہو
مسجدِ کوفہ بنی تھی اس قیامت کے لیئے
سر علی کا سجدہ ۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.