Momino hydere
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Jawad ul Hassan
مومنو!حیدرِ کرار کا ماتم کرلو
پر محمد کے علمدار کا ماتم کر لو
خاک اُڑھائو کے علی شیرِ خدا مارے گئے
بازوئے احمدِ مختار کا ماتم کر لو
مومنو!حیدرِ ۔۔۔
جو کے پانچوں میں بھی ہے بڑا اماموں میں بھی ہے
سارے نبیوں کے مددگار کا ماتم کر لو
مومنو!حیدرِ ۔۔۔
مل کے جبرئیل کے استاد کا پُرسہ دے دو
صاحبِ دُلدُل و تلوار کا ماتم کر لو
مومنو!حیدرِ ۔۔۔
اپنے قاتل کو دیا جس نے کے جامِ شیریں
سارے نبیوں کے سردار کا ماتم کر لو
مومنو!حیدرِ ۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.