Mera maula ali
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Nadeem Sarwar
علی اسد اللّٰہ علی اسد اللّٰہ علی اسد اللّٰہ
الزام یہ ہے عشق میں دیوانہ ہوں
علی علی علی یا مولا علی علی علی یا مولا
الزام یہ ہے خود سے میں بیگانہ ہوں
علی علی علی یا مولا علی علی علی یا مولا
الزام ہے مولای ہوں مستانہ ہوں
اقرار ہے مجھکو میری فطرت ہے ملنگانہ
انداز یگانہ میری صحبت بھی فقیرانہ
ہاں ناز سے کہتا ہوں میں ہوں حیدری پروانہ
میں ہوں سگے شاہ نجف پیر میرا علی علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
اشہد انا علی ولی اللّٰہ
علی علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
لہ دل اور دل میں علی
علی علی علی یا مولا
علی علی علی یا مولا
مجھ سے سنو کس نے ہے دیوانہ بنایا
ہاں کس نے میرے قلب پہ ہے ڈیرا جمایا
اور کس نے ولا کا ہے مجھے جام پلایا
وہ نور خدا نورِ نبی نورِ دو چشمانم
مولاے بشر علم کا در فخر بنی آدم
بعد خدا بعد نبی سب سے بڑا علی علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
لہ دل اور دل میں علی
لہ دل اور دل میں علی
علی علی علی یا مولا
علی علی علی یا مولا
کیا ذات میرے پیر کی اللّٰہ نے بنای
ایسی تو کوئی ذات زمانے میں نہ آی
ہاں جس کی پرستار ہے یہ ساری خدائی
میدان غدیری میں نبی جس کے لئے بولا
جس جس کا بھی مولا ہوں میں اسکا ہے علی مولا
آج بھی ہے یہ دل مومن پہ لکھا علی علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
اشہد انا علی ولی اللّٰہ
علی علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
یہ میرا جنوں ہوش کی دیتا ہے گواہی
اک دو نہیں چودہ کی میرے دل پہ ہے شاہی
واللہ در علم کی کرتا ہوں غلامی
سلمان نے بتلاے ہیں کچھ راز فقیرانہ
قمبر نے سکھاے مجھے آدابِ ملنگانہ
عشق میرا عقل میری ہوش میرا علی علی
علی مولا علی علی
علی مولا علی علی
علی علی علی یا مولا لہ دل
علی علی یا مولا
علی علی یا مولا
قلندروں کے مزاروں کو چومنے والوں
قلندروں کی صدا بھی کبھی سنو کیا ہے
صدائے ملنگ علی صداے فقیر علی
ہاں نعرۂ حیدر میں علی بول رہا ہے
دم مست قلندر میں علی بول رہا ہے
مؤمن ہوں میرے گھر میں علی بول رہا ہے
نازاں ہوں مقدر میں علی بول رہا ہے
سینے میں ہے دل دل میں دھڑکتا ہے علی مولا
ولیوں کا فقیروں کا وظیفہ ہے علی مولا
اشہد انا علی ولی اللّٰہ
علی علی ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
لہ دل اور دل میں علی
علی علی یا مولا
علی علی یا مولا
افسوس تیرے گھر کو زمانے نے ستایا
افسوس تیرے سامنے زہرا کو رلایا
افسوس مصلے پہ لہو تیرا بہایا
بیٹوں کو دیا قتل سر کربوبلا مولا
اور بیٹیاں دربار میں پابند جفا مولا
ہار گےء اہلِ جفا جیت گیا علی علی
ہاں میرا مولا علی
مولا میرا وظيفه
مولا میرا عقیدہ
مولا میرا وظيفه
مولا میرا عقیدہ
علی اسد اللّٰہ
علی اسد اللّٰہ
ولی اللّٰہ علی
اسد اللّٰہ علی
میرا مرشد میرا آقا میرا سلطان علی
میرا وارث میرا مولا میرا ایمان علی
کتنے انمول ہے اعلیٰ ہے مقدر ان کے
جن کی واللہ زمانے میں ہے پہچان علی
میرے دل میں تو صدا مولا میرا رہتا ہے
کاش اک روز میرے گھر میں ہو مہمان علی
ولی اللّٰہ علی
اسد اللّٰہ علی
قاہر العدو حیدر
والی الولی حیدر
عشقِ فاطمہ حیدر
مرتضیٰ علی حیدر
یا اب الحسن حیدر
مولاے زمن حیدر
سلطان سخن حیدر
اے ناز چمن حیدر
لا فتی علی حیدر
ایلیاء علی حیدر
ناصر نبی حیدر
ولیوں کا ولی حیدر
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
یا علی کہتی ہے دنیا مجھے نوکر تیرا
اب مجھے دولتِ دنیا کی تمنا ہی نہیں
شاہیاں چھوڑ کے آتے ہیں شہنشاہ یہاں
اور فقیر آپ کا در چھوڑ کے جاتا ہی نہیں
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
ہاں میرا مولا علی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.