Janam ali ali
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Nadeem Sarwar
ہر دم ہر دم کو بہ کو یا علی یا علی یا علی
صادق و با وفا منم دم ہمہ دم علی علی
ہر دم کو بہ کو یا علی یا علی یا علی
عاشق مرتظی منم دم ہمہ دم علی علی
ہر دم کو بہ کو یا علی یا علی یا علی
ہے عقیدہ میرا یہی ہے وظیفہ میرا یہی
صلوات بر محمد درود بر مولا علی
یا علی کاش میرا عشق اثر دکھلاے
جس سے ہے پیار تمہیں ان میں جگہ مل جاے
میں یہ سمجھوں گا مجھے مل گئ منزل مولا
آپ کے در کے فقیروں میں جو نام آ جاے
جانم علی علی
جانم علی علی
جانم علی علی
جانم علی علی
قسم اللّٰہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی دھک دھک کے دھڑکتا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
دور تلک با خدا دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی
ہم سے پوچھو کہ علی مولا سے ملتا کیا ہے
ہم فقیروں کا علی والوں کا رستہ کیا ہے
اپنے سردار سے نوکر کا یہ رشتہ کیا ہے
نوکری چھوڑ دو حیدر کی تو بچتا کیا ہے
جس پہ اللّٰہ ہو مہرباں اسے ملتا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
بول علی بول بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی
اسد اللّٰہ
ولی اللّٰہ
آیت اللّٰہ
علی أمير المومنین
جانم علی علی جانم علی علی
جانم علی علی جانم علی علی
کتنا اعلیٰ و زبرست یہ نعرہ ہے علی
جب لگے نعرہ تو لگتا ہے گرجتا ہے علی
صدقے اس نام کے یہ نام ہی ایسا ہے علی
بول علی بول علی بول وظیفہ ہے علی
کیا مقدر ہے ہمارا کہ ہمارا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
قسم اللّٰہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی دھک دھک کے دھڑکتا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
دور تلک با خدا دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی
عشقِ حیدر کا یقینا یہ صلہ دیتا ہے
اپنے عاشق کو یہ درویش بنا دیتا ہے
عالم ذات میں اک رنگ چڑھا دیتا ہے
پھر یہی عشق محمد سے ملا دیتا ہے
جو خدا تک ہمیں لے جاے وہ رستہ ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
بول علی بول بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی
یا علی علی علی علی
یا علی علی علی علی
بول علی بول بول علی بول
کیا خبر کس کو پتہ کتنا ہے انمول علی
بے خبر عقل کے میزان پہ مت تول علی
اپنی سانسوں میں وظیفوں میں تو بس گھول علی
بیٹھ مولا کے فقیروں میں زرا بول علی بول علی بول علی بول علی بول
بول علی بول بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی
میں جہاں جاؤں میرے ساتھ ہی رہتا ہے علی
میرے گھر میں بھی سواری میں بھی ہوتا ہے علی
بات کرتا ہوں تو باتوں میں بھی ملتا ہے علی
میری تنہائی کی خاموشی کو سنتا ہے علی
میرا ایماں ہے میرے ساتھ ہمیشہ ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
قسم اللّٰہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی دھک دھک کے دھڑکتا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
دور تلک با خدا دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی
گھر علی کا ہی صدا دین کے کام آیا ہے
خوں علی کا ہی سر کربوبلا بکھرا ہے
وہ حسین اکبر و اصغر وہ الم والا ہے
گونجتا آج بھی زینب کا یہی خطبہ ہے
ابنِ مرجانا یہ سن لے میرا بابا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
بول علی بول بول علی بول
بول علی بول علی بول علی بول علی
بول علی بول علی
اسد اللّٰہ
ولی اللّٰہ
آیت اللّٰہ
علی أمير المومنین
جانم علی علی جانم علی علی
یا علی آپ کو صدموں سے گزرتا دیکھا
اپنے ہی شہر میں مولا تمہیں تنہا دیکھا
فاطمہ زہرا کو روتے ہی ہمیشہ دیکھا
وار تلوار کا تم پر سر سجدہ دیکھا
با خدا آج بھی تربت میں تڑپتا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
دور تلک با خدا دور تلک
گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی
اسد اللّٰہ علی علی
ولی اللّٰہ علی علی
یا علی علی علی علی
یا علی علی علی علی
شاہ شریعتم علی
پیر تریقتم علی
حق با حقیقتم علی
یا علی علی علی علی
یا علی علی علی علی
نور ولایتم علی
شمعِ ہدایتم علی
جان رسالتم علی
یا علی علی علی علی
یا علی علی علی علی
ناز حرم یا علی علی
دیں کا بھرم یا علی علی
دست کرم یا علی علی
عشقِ منم یا علی علی
جان و دلم یا علی علی
زور قلم یا علی علی
شاہ منم یا علی علی
ناز حرم یا علی علی
عشقِ منم یا علی علی
بول عل بول علی
بول عل بول علی
بول عل بول علی
بول عل بول علی
یا علی یا علی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.