Ghar may allah ke
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Sajid Jafri
گھر میں اللّٰہ کے خود اسکا ولی زخمی ہے
جس میں توحید ہے مقبیر وہ جلی زخمی ہے
اے خدا بچ تو گیء تیری خدای لیکن
ایک سجدے میں میرا مولا علی زخمی ہے
گھر میں اللّٰہ کے۔۔۔
ضرب تازہ تو ابھی آی ہے اس کے سر پر
جس کے سینے میں جو دل ہے ازلی زخمی ہے
گھر میں اللّٰہ کے۔۔۔
یہ کسی اور کا سر اے میرے معبود نہیں
یہ کوئی اور نہیں ہے یہ علی زخمی ہے
گھر میں اللّٰہ کے۔۔۔
جس جگہ باندھی گیء اسکے گلے میں رسی
جس میں کھینچا گیا اسکو وہ گلی زخمی ہے
گھر میں اللّٰہ کے۔۔۔
ماتم و گریہ سے فارغ نہیں کوئی موجود
عالم سرمدی و لم یزلی زخمی ہے
گھر میں اللّٰہ کے۔۔۔
بیعت سلسلہء زخم ہے جاری یہ نوید
ہر ولی ابنِ ولی ابنِ ولی زخمی ہے
گھر میں اللّٰہ کے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.