Baba na jaaiye
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Sajid Jafri
بابا نہ جایےء بابا نہ جایےء
زینب کی یہ بکا ہےخدارا نہ جایےء
ہم کو جہاں میں چھوڑ کے تنہا نہ جایےء
بیٹی لپٹ کے باپ کی میت سے رو پڑی
کہنے لگی کے پاس کے بن کیا ہے زندگی
ہم کو بہت ستاے گیدنیا نہ جایےء
زینب کی یہ بکا ہے۔۔۔
صدمات سب علی کے کفن میں عیاں ہوے
میت کی بند آنکھ سے آنسوں رواں ہوے
بیٹی نے اتنے کرب سے بولا نہ جایےء
زینب کی یہ بکا ہے۔۔۔
حیدر کے در پہ دودھ کے پیالے لےء ہوے
کوفے کے ہر یتیم نے نالے یہی کیےء
مولا نہ جایےء میرے مولا نہ جایےء
زینب کی یہ بکا ہے۔۔۔
بچوں کو میرے کون سنبھالے گا مرتظی
أرض بقی پہ درد بھری ہے یہی صدا
بولی تڑپ کے فاطمہ زہرا نہ جایےء
زینب کی یہ بکا ہے۔۔۔
کلثوم اور زینب مضطر کی ہے صدا
عباس نامدار کے لب پر ہے التجاء
کوئی نہیں ہے آپ کے جیسا نہ جایےء
زینب کی یہ بکا ہے۔۔۔
ضربت کی صبح قیامت کبرا سے کم نہ تھی
در پر علی نے پھیلا قدم بھی رکھا ابھی
مرغابیوں نے شور مچایا نہ جایےء
زینب کی یہ بکا ہے۔۔۔
یاسر یہ اجر حق ہے امامت کی ہے اذاں
مولا امام وقت کی آتی ہے یہ صدا
ساجد سنا علی کا یہ نوحہ نہ جایےء
زینب کی یہ بکا ہے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.