Ali jaane jahan
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Farhan Ali Waris
علی علی علی علی مولا علی علی علی
علی جانِ جہاں
دل یہ کہتا ہے تیرے عشق میں کھو جاؤں علی
نیند آے شب ہجرت سی تو سو جاؤں علی
میری تو روح نے بھی تیری ہی بیعت کی ہے
چھوڑ کے سارا جہاں بس تیرا ہو جاؤں علی
پیران پیر علی میرا دستگیر علی
جانِ جہاں
آقائے من علی مولاے من علی
جانِ جہاں
سورہ الحمد سے سورہء والناس تک
سارے کے سارے علی اکبر و عباس تک
ناد علی پڑھتا جا غم نہ رہے پاس تک
دین و ایمان علی دل اور جان علی
جانِ جہاں
آقائے من علی۔۔۔
مولا یہ روضہ تیرا نور علی نور ہے
شہر نجف کی فضاء نور علی نور ہے
آکے یہاں دل میرا نور علی نور ہے
تیرا دیدار علی کر لوں اک بار علی
جانِ جہاں
آقائے من علی۔۔۔
عقل میں آتا نہیں یا علی یا علی
قلب سے جاتا نہیں یا علی یا علی
تیرے سوا یا علی کوی بھی بھاتا نہیں
تو بناتا ہے میرے کام علی جان جہاں
زندگی ساری تیرے نام علی جان جہاں
ورد کرتا ہوں صبح شام علی جان جہاں
د ے مجھے عشق کا انعام علی جان جہاں
جانِ جہاں علی علی علی علی علی علی
پیران پیر علی میرا دستگیر علی
جانِ جہاں
آقائے من علی مولاے من علی
جانِ جہاں
پایا ہے پھر اس نے کیا جس نے تجھے کھو دیا
کھویا ہے پھر اس نے کیا جس نے تجھے پا لیا
مثل قلندر ہوا جس نے یہ سودا کیا
تو ہے وہ راز علی جو دے پرواز علی
جانِ جہاں
آقائے من علی۔۔۔
کہتے ہیں تیرے نوکر
دل کے اندر ہے تیرا گھر
یہ بحروبر یہ سمندر
یہ ولی اور یہ قلندر
کیا فقیر اور کیا تونگر
یا علی علی علی
ہے یہ سینے میں ہلچل
میرے ہر پل دل بولے چل
میں نجف کو جاؤں پیدل
طےء کر کے صحرا اور جنگل
بس تجھ پہ ہی ہے توکل
یا علی علی علی
مولا علی
ہے تو ہی رب کا ولی مولا علی
میری قسمت ہو بھلی مولا علی
گھوموں نجف کی گلی یا علی مولا علی
میں تیرا تو ہے میرا مولا علی
دل میں تیرا بسیرا مولا علی
تو ہے روشن سویرا یا علی علی علی
تجھ پہ میرا دل بھی فدا
جسم میرا جاں بھی فدا
جسم و جان یہ دل ہے کیا یہ روح بھی فدا
پیران پیر علی میرا دستگیر علی
جانِ جہاں
آقائے من علی مولاے من علی
جانِ جہاں
آے جو مشکل کوی ہے یہ وظیفہ میرا
ہے یہی عادت میری ہے یہ وظیفہ میرا
پانچ نمازوں میں بھی ہے یہ وظیفہ میرا
میرا وکیل علی رب کی دلیل علی
جانِ جہاں
آقائے من علی۔۔۔
علی علی علی علی مولا علی علی علی
دولت دنیا ہے کیا صرف علی چاہیےء
میں نے خدا سے کہا صرف علی چاہیےء
میرا لہو بول اٹھا صرف علی چاہیےء
خلد نہیں اے خدا صرف علی چاہیےء
کچھ نہیں اسکے سوا صرف علی چاہیےء
کر دے مجھے تو عطا صرف علی چاہیےء
دل میں اتار علی بس ایک بار علی
جانِ جہاں
آقائے من علی۔۔۔
علی علی علی علی مولا علی علی علی
دنیا نے جانا نہیں تجھکو مگر ہاے علی
روتا تھا تنہائیوں میں بیٹھ کر ہاے علی
رویا کبھی قبر سیدہ پر ہاے علی
سجدے میں زخمی ہوا تیرا سر ہاے علی
کربوبلا میں لوٹا تیرا گھر ہاے علی
بھولے نہ اہلِ عزا ہاے علی ہاے علی
تجھ پہ ہوی جو جفا ہاے علی ہاے علی
پرسہ ہے مولا تجھے مظہر و فرحان کا
یا مقتول علی علی
یا مظلوم علی علی
یا محروم علی علی
یا مولا علی علی
یا حیدر علی علی
یا رہبر علی علی
یا آقا علی علی
یا مولا علی علی
یا مولا علی علی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.